تبدیلی
-
خطے کے جغرافیے میں کسی بھی قسم تبدیلی سے سکیورٹی بحران پیدا ہوگا، جنرل احمدیان
ایران کے اعلیٰ سیکورٹی عہدیدار نے قفقاز کے علاقے میں امن و سلامتی کے قیام کے لیے فریقین کی جانب سے کوششوں کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے خطے کے جغرافیہ میں ہونے والی تبدیلیوں کے خطرات سے خبردار کیا۔
-
ایران آرمینیا کی سرحدوں میں کسی بھی قسم کی تبدیلی کے خلاف ہے، ایرانی سفیر
ایروان میں ایران کے سفیر نے آج ایک انٹرویو میں کہا کہ: تہران آرمینیا کی سرحدوں میں کسی قسم کی تبدیلی کے خلاف ہے۔
-
اربعین مارچ مقاومت اور تبدیلی کا نمونہ بن چکا ہے، صدر رئیسی
ایرانی صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی نے کہا ہے کہ اربعین مارچ ایک تمدنی حرکت اور مقاومت کا نمونہ بن کر سامنے آگیا ہے۔
-
الباما یونیورسٹی امریکہ کے سابق پروفیسر کی مہر نیوز سے گفتگو:
صدارتی انتخابات سے ترکی کی خارجہ پالیسی میں بڑی تبدیلی نہیں آئے گی
ترکی میں ہونے والے صدارتی انتخابات میں کوئی بھی کامیابی حاصل کرے، خارجہ پالیسی میں بڑی تبدیلی کی توقع نہیں کی جاسکتی۔
-
خطے کی جغرافیائی سیاست میں تبدیلی کسی بھی قیمت پر قبول نہیں، ایرانی وزیر خارجہ
اسلامی جمہوری ایران کے وزیر خارجہ امیر عبداللہیان نے ماسکو میں روسی ہم منصب سرگئی لاروف کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ایران خطے کی جغرافیائی سیاست میں کسی بھی نوعیت کی تبدیلی کو قبول نہیں کرے گا۔
-
رہبر معظم انقلاب کا قم کے لوگوں سے خطاب؛
حالیہ فسادات میں غیر ملکیوں کا کردار واضح ہے/ملک کو بڑے اور تبدیلی کے کاموں کی ضرورت ہے
رہبر معظم انقلاب نے حالیہ فسادات میں غیر ملکیوں کے کردار کو واضح اور یقینی قرار دیتے ہوئے فرمایا کہ ان کا ہدف ملک اور اس کی طاقت کو کمزور کرنا ہے۔
-
بھارتی کرکٹ بورڈ میں تبدیلی/ روجر بنی سربراہ منتخب
سابق کرکٹر اور 1983 میں ورلڈکپ جیتنے والی ٹیم کے رکن روجر بنی کو بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) کا نیا سربراہ بنادیا گیا۔
-
بین الاقوامی سطح پر قاتل اور مقتول کے مفہوم میں تبدیلی
حالیہ سالوں کے دوران علاقائی سطح پر رونما ہونے والی تبدیلیاں بین الاقوامی قوانین میں تسلیم شدہ بنیادی مفاہیم کے استعمال میں تبدیلی کی نشاندھی کرتی ہیں، در حقیقت جب بھی مغرب کے مفادات تقاضا کریں تو یہاں تک کہ جارح اور مدافع کی جگہ بھی تبدیل ہوجائے گی۔