بیلاروس
-
بیلاروس میں روس اور یوکرائن کے سفارت کاروں کے درمیان مذاکرات کا آغاز
بیلاروس میں روسی اور یوکرائنی سفارت کاروں کے درمیان مذاکرات کا آغاز ہوگیا ہے جس میں فریقین دس نکاتی ایجنڈے پر بات چیت کر رہے ہیں۔
-
بیلاروس کا روس کی مدد کیلئے یوکرائن میں فوج بھیجنے کاامکان
بیلاروس نے روس کی مدد کیلئے یوکرائن میں فوج بھیجنے کا امکان ظاہر کیا ہے۔
-
روسی وفد مذاکرات کے لئے بیلاروس پہنچ گیا/ یوکرائن کے صدر کا بیلاروس میں مذاکرات سے انکار
روس نے یوکرائن کے ساتھ مذاکرات کے لئے اپنا وفد بیلاروس بھیج دیا ہے جبکہ یوکرائن کے صدر ولودیمیر زلنسکی نے کہا ہے کہ وہ مذاکرات کے لئے تیار ہیں لیکن بیلاروس میں مذاکرات نہیں کریں گے۔
-
بلغاریہ اور سلوواکیہ نے بیلاروس سے اپنے سفیروں کو واپس بلالیا
بلغاریہ اور سلوواکیہ کے وزرائے خارجہ نے بیلاروس کی اپوزیشن رہنما سویٹلانا ٹیکھنووسکایا سے ملاقات کے بعد لیتھوانیا اور پولینڈ سے اظہار یک جہتی کرتے ہوئے بیلاروس سے اپنے سفیروں کو واپس بلانے کا اعلان کیا۔
-
یورپی یونین نے بیلاروس کے 31 اعلیٰ عہدیداروں پر پابندیاں عائد کردی ہیں
یورپی یونین نے بیلاروس کے 31 اعلیٰ عہدیداروں پر پابندیاں لگا دی ہیں جب کہ پابندیاں ملک میں دھاندلی زدہ انتخابات کے باعث لگائی گئی ہیں جن میں صدر الیگزینڈر لوکا شینکو نے کامیابی حاصل کی تھی۔
-
کورونا وائرس انسانیت کا مشترکہ دشمن ہے
چین کے صدر شی جن پنگ نے بیلاروس میں کورونا وائرس پھیلنے پر چین کی حکومت اور عوام کی جانب سے بیلاروس کی حکومت اور عوام سے دلی ہمدردی کا اظہار کیاہے۔