بیرونی مداخلت
-
صدر رئیسی سے لیبیا کے سفیر کی ملاقات؛
بیرونی مداخلت روکنے کے لئے وسیع قومی حکومت کی تشکیل ضروری ہے
صدر رئیسی نے لیبیا کے سفیر سے ملاقات کے دوران کہا کہ لیبا اور بعض دوسرے اسلامی ممالک کی مشکلات کا سبب بیرونی مداخلت ہے۔ عام انتخابات اور وسیع قومی حکومت کی تشکیل کے ذریعے بیرونی مداخلت کا سلسلہ ختم کیا جاسکتا ہے۔
-
بغاوتوں کی حمایت کرنے والے ہمارے داخلی امور میں مداخلت سے باز رہیں، ایرانی وزارت خارجہ
فوجی بغاوتوں کی حمایت کرنے والے ہمیں جمہوریت کا درس دینے کے بجائے خود بین الاقوامی قوانین کی رعایت کریں اور جمہوری حکومت کے اندرونی معاملات میں مداخلت سے گریز کریں۔
-
ایران نے یورپی مداخلت پر سویڈن کے سفیر کو طلب کر لیا
ایران نے سویڈن کے سفیر کو طلب کر کے بعض یورپی حکام کے حالیہ مداخلت پسندانہ بیانات پر احتجاج درج کرایا۔
-
امریکہ کئی دہائیوں سے پاکستان کی سیاست میں مداخلت کر رہا ہے، علامہ ڈاکٹر یعقوب بشوی
پاکستانی ممتاز عالم دین علامہ ڈاکٹر یعقوب بشوی نے پاکستان کے سیاسی امور میں امریکی مداخلت اور حقوق بشر کی خلاف ورزی پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان میں امریکی مداخلت کوئی نئی بات نہیں ہے امریکہ کئی دہائیوں سے پاکستان کی سیاست میں مداخلت کر رہا ہے۔
-
ایرانی وزارت خارجہ نے فرانسیسی سفیر کو طلب کر لیا، ایران مخالف قرارداد پر شدید احتجاج
ایران میں فرانسیسی سفیر نیکلارش کو محکمہ خارجہ میں طلب کرکے کہاکہ فرانس انسانی حقوق سے متعلق دوہرے معیار کی پالیسی ترک کر دے۔
-
ایرانی وزارت خارجہ نے جرمن سفیر کو طلب کر لیا
ایرانی وزارت خارجہ نے ایسے وقت میں جرمن سفیر کو طلب کیا ہے کہ جب جرمن حکام کی جانب سے ایرانی کے اندورنی معاملات میں مداخلت پسندانہ اور بے بنیاد بیانات کو دہرایا گیا ہے۔
-
یورپی یونین اور برطانیہ کی مداخلت پر ایران کی شدید مذمت
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے یورپی یونین اور برطانیہ کی جانب سے ایرانی شہریوں اور اداروں پر پابندی کو مکمل طور پر غیر قانونی اور مداخلت پر مبنی اقدام قرار دیا اور اس کی شدید مذمت کرتے ہوئے مسترد کر دیا۔
-
اندرونی معاملات میں مداخلت پر ایران کا جرمن سے باضابطہ احتجاج
جرمن چانسلر کیجانب سے ایران مخالف غیر ذمہ دارانہ اور اشتعال انگیز بیانات کے رد عمل میں ایرانی محکمہ خارجہ کے ڈائریکٹر جنرل برائے مغربی یورپ کے امور نے جرمن سفیر کو طلب کرلیا۔
-
جرمن چانسلر کا مؤقف؛ اندرونی معاملات میں مداخلت، اشتعال انگیز اور غیر سفارتی ہے، ایرانی وزارت خارجہ
ایرانی وزارتِ خارجہ کے ترجمان نے اسلامی جمہوریہ ایران کے بارے میں جرمن چانسلر کے حالیہ مؤقف کو مداخلت، تسلط پسندانہ، اشتعال انگیز اور غیر سفارتی قرار دیا۔
-
چیف جسٹس صاحب!جب تک آپ تحقیقات نہیں کریں گے تو مداخلت کا کیسے معلوم ہوگا؟، عمران خان
انہوں نے کہا کہ ڈی جی آئی ایس پی آر کہتے ہیں کہ سائفر ڈرامہ ہے، اگر یہ ڈرامہ ہے تو اس کی جوڈیشل تحقیقات کیوں نہیں کرائی؟ کس بات کا ڈر ہے؟ جب نیشنل سیکیورٹی کونسل کہہ رہی ہے کہ مداخلت ہوئی ہے تو آئی ایس پی آر کیوں کہہ رہا ہے کہ مداخلت نہیں ہوئی؟
-
ایران کی اقوام متحدہ میں ملک کے معاملات میں غیر ملکی حکومتوں کی مداخلت پر تنقید
اقوام متحدہ میں ایران کی سفیر اور نائب مستقل مندوب نے غیر ملکی حکومتوں اور تہران میں ان کے سفارت خانوں پر زور دیا کہ وہ ایران کے اندرونی معاملات میں مداخلت نہ کریں۔
-
ایرانی صدر کی اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل سے ملاقات؛
اقوام متحدہ کو اقوام کی تنظیم ہونا چاہیے نہ کہ بڑی طاقتوں کی تنظیم، صدر رئیسی
ایران کے صدر نے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کے ساتھ ملاقات میں اس تنظیم کے مقام کی اہمیت پر زور دیا اور کہا کہ اقوام متحدہ کو حقیقی معنوں میں اقوام کی تنظیم ہونا چاہیے نہ کہ بڑی طاقتوں کی تنظیم۔
-
شنگھائی تعاون تنظیم کا ۲۲ واں سربراہی اجلاس، سمرقند ازبکستان؛
امریکہ کا یکطرفہ رجحان دوسرے ملکوں کو مستقل ترقی کی راہ سے پیچھے رکھتا ہے، صدر رئیسی
ایران کے صدر نے شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بلا شبہ امریکہ کا یکطرفہ رجحان دوسرے ملکوں کو مستقل ترقی کی راہ سے پیچھے رکھتا ہے۔
-
ایران شام میں کسی بھی بیرونی مداخلت کا مخالف ہے، آیت اللہ رئیسی
ایرانی صدر نے اپنے شامی ہم منصب کو عیدالاضحی کے موقع پر مبارکباد دیتے ہوئے کہاکہ اسلامی جمہوریہ ایران شام میں قیام امن اور سلامتی کے حامی اور اس ملک میں کسی بھی بیرونی مداخلت کا مخالف ہے۔