ایرانی ڈرون
-
ایران ڈرون ٹیکنالوجی میں دنیا میں تیسرے نمبر پر ہے، جنرل حاجی زادہ
سپاہ پاسداران انقلاب کی فضائیہ کے سربراہ نے کہا کہ آج کی جنگ ماضی کی جنگوں سے مختلف ہے جس میں مضبوط اعصاب کی ضرورت ہے۔
-
جاسوسی_جنگی ڈرون طیارہ شاہد191 کی غیر منتشر شدہ تصاویر
شاہد 191، نظروں میں نہ آنے والا لڑاکا ڈرون ہے، جو گروپوں کی شکل میں خود بخود اڑنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ اس ڈرون کو ایران نے باضابطہ طور پر منظر عام پر لاکر آپریشنل کر دیا ہے۔
-
ایرانی فوج کے آپریشنل یونٹ کو جدید ڈرون طیارے فراہم کردئے گئے
اسلامی جمہوری ایران کو 1084 اقسام کے تازہ اور جدید اسلحوں سے لیس کرنے کے پروگرام کے تحت جدید ٹیکنالوجی سے لیس ڈرون طیارے مہیا کردئے گئے ہیں۔
-
ڈرون صلاحیت نے ایران کی جنگی طاقت میں اضافہ کیا ہے، ایرانی آرمی کے سربراہ
ایرانی فوج کے سربراہ جنرل عبد الرحیم موسوی نے ایرانی فضائیہ کے کمانڈرز کی ایک کانفرنس میں کہا کہ ایئر فورس میں طاقتور ڈرون شعبے نے ملک کی جنگی طاقت کو بہتر کیا ہے۔
-
ایران کے شاہد 149 لانگ رینج ڈرون طیارے کی پرواز کی پہلی ویڈیو
ایران کے شاہد 149 لانگ رینج ڈرون طیارے کی پرواز کی پہلی ویڈیو جاری کردی گئی۔ یہ ایرانی عظیم الجثہ ڈرون طیارہ غزہ کے نام سے بھی معروف ہے۔
-
ایران کے ڈرون حملوں کی پیشین گوئی کے لیے مصنوعی ذہانت کا استعمال کرتے ہیں، امریکی اعلی فوجی اہلکار
ایک اعلیٰ امریکی فوجی اہلکار کا کہنا ہے کہ امریکہ، صہیونی حکومت اور واشنگٹن کے اتحادی ایران سے ڈرون حملوں کی پیش گوئی کے لئے مصنوعی ذہانت کا استعمال کرتے ہیں۔
-
امریکی پابندیاں ایرانی ڈرون طاقت میں خلل ڈالنے میں ناکام رہیں، امریکی میڈیا
امریکی میڈیا کا کہنا ہے کہ امریکہ کی طرف سے ایران پر عائد یکطرفہ پابندیاں اس کے ڈرون پروگرام میں رکاوٹ ڈالنے میں ناکام رہی ہیں۔
-
یوکرین نے روس کی جانب سے ایرانی ڈرون استعمال کرنے کا کوئی ثبوت پیش نہیں کیا، ایرانی وزیر دفاع
ایرانی وزیر دفاع نےکہا کہ یوکرینی ماہرین کے ساتھ ہونے والے اجلاس میں یوکرینی فریق نے کوئی ایسا ثبوت پیش نہیں کیا جو ثابت کرے کہ روس نے ان کے ملک کے ساتھ جنگ میں ایرانی ڈرون استعمال کئے ہوں بلکہ اس معاملے کو اگلے اجلاس پر موکول کردیا ہے۔
-
ایران کی قومی سلامتی اور خارجہ پالیسی کی پارلیمانی کمیٹی کے رکن کی مہر سے گفتگو؛
ایران جس کے پاس خاردار تاریں نہیں تھیں، اب دنیا سمجھ رہی ہے کہ ڈرون برآمد کر رہا ہے
ایران کی قومی سلامتی اور خارجہ پالیسی کی پارلیمانی کمیٹی کے رکن نے کہا کہ امریکہ جانتا ہے کہ ایران نے خطے کی سب سے طاقتور طاقت کے طور پر جنوب مغربی ایشیا میں استحکام کو برقرار رکھا ہوا ہے اور اسلامی جمہوریہ کے بغیر خطے میں کوئی استحکام نہیں ہو گا۔
-
ایرانی اور یوکرینی حکام کا یوکرین میں ایرانی ڈرون کے مبینہ استعمال پر تبادلہ خیال
ایران اور یوکرین کے ماہرین نے یوکرین کی جنگ میں استعمال کرنے کے لیے روس کو ایرانی ڈرونز کی مبینہ فراہمی سے متعلق رپورٹس پر بات کرنے کے لیے ملاقات کی۔
-
ایران نے یوکرین میں ایرانی ڈرون استعمال کرنے کے دعووں کو مسترد کردیا
اقوام متحدہ میں اسلامی جمہوریہ ایران کے مستقل مندوب نے ان بے بنیاد دعووں کو مسترد کیا ہے کہ ایران کی طرف سے یوکرین کی جنگ میں استعمال کے لیے روس کو ڈرونز فراہم کیے گئے ہیں۔