ایرانی فوجی
-
شام: اسرائیلی رجیم کے حملے میں ایران کے فوجی مشیر شہید
شام میں ایران کے ملٹری ایڈوائزر اسرائیلی رجیم کے نئے حملے میں شہید ہوگئے۔
-
ایرانی فوج کے پاس دنیا کا بہترین ریڈار سسٹم ہے، بریگیڈئیر جنرل صباحی فرد
ایرانی فضائی شعبے کے سربراہ نے کہا ہے کہ ایرانی مسلح افواج کے پاس دنیا کا بہترین ریڈار سسٹم موجود ہے جو دشمن کی آنکھوں میں کھٹکتا ہے۔
-
ایرانی فوج نے مارشل جزائر کے جھنڈے والے جہاز کو تحویل میں لے لیا
ایرانی فوج نے جمعرات کے روزکہا ہے کہ بحریہ نے مارشل جزائر کے جھنڈے والے ایک جہاز کو تحویل میں لے لیا ہے۔
-
یوم مسلح افواج، ایرانی فوجی کمانڈروں کی امام خمینیؒ سے تجدید عہد
یوم مسلح افواج کے موقع پر اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج کے کمانڈروں نے امام خمینی (رہ) کے مزار پر حاضری دی اور امام (رح) کے افکار سے تجدید بیعت کی۔
-
دہشت گردانہ کارروائیوں کا جواب دیا جائے گا، ایران
ایرانی حکومتی ترجمان نے شام میں دو ایرانی فوجی مشیروں کی شہادت کا ذکر کرتے ہوئے تاکید کی ہے کہ ان دہشت گردانہ کارروائیوں کا جواب دیا جائے گا۔
-
ایرانی فوج نے امریکی طیارے کو اپنی حدود میں داخل ہونے سے پہلے بھگادیا
کچھ دیر پہلےاسلامی جمہوری ایران کی فوج نے ریڈار سسٹم پر امریکی طیارے کی نشاندہی کے بعد مذکورہ طیارے کو وارننگ دیتے ہوئے ملکی فضاؤں میں داخل ہونے سے روک دیا۔
-
یا زہراء کے کوڈ سے شروع ہونے والی ایرانی فوجی مشقوں سے "اسرائیل پریشان"
ایرانی مسلح افواج کی حالیہ ذوالفقار 1401 مشقوں سے پریشان صہیونی میڈیا نے ایک رپورٹ میں کہا ہے کہ حالیہ مشقوں کے دوران ایران نے بحیرہ احمر کے ساحل میں قائم اسرائیلی فوجی بیس کے تیار کردہ ماڈل پر ڈرون آپریشن کی ریہرسل کی۔