ایرانی خلائی ادارے
-
خلائی شعبے میں ترقی قابل رشک ہے، ایرانی وزیردفاع
ایرانی وزیردفاع عزیز نصیر زادہ نے کہا ہے کہ گذشتہ ہفتوں کے دوران وزارت دفاع کی زیرنگرانی تیار شدہ سیٹلائٹ پایا خلائی شعبے کی ترقی میں سنگ میل ثابت ہوگا۔
-
خلائی دنیا میں ایران کا ایک اور بڑا قدم، کوثر سیٹلائٹ روسی سوئز راکٹ پر نصب، لانچنگ کی تیاری مکمل
ایران کا جدید ترین کوثر سیٹلائٹ روس کے سوئز لانچنگ راکٹ کے ساتھ کامیابی سے منسلک کر دیا گیا ہے۔ تمام ٹیکنیکی ٹیسٹ مکمل ہونے کے بعد سسٹم کو لانچنگ کے لیے تیار قرار دے دیا گیا ہے۔
-
ایران اب انسان کو خلا میں بھیجے گا! جدید بائیو کیپسول تیار، لانچنگ کی الٹی گنتی شروع
ایران کی خلائی ایجنسی کے سربراہ حسن سالاریہ نے اعلان کیا ہے کہ ایران کا جدید ترین بائیو کیپسول (Bio-capsule) ڈیزائن اور تیاری کے آخری مراحل میں داخل ہو چکا ہے اور اسے آئندہ سال کے آغاز میں تجرباتی طور پر خلا میں بھیجا جائے گا۔
-
خلائی دوڑ میں ایران کی لمبی چھلانگ، تین سیٹلائٹ لانچنگ کے لئے تیار
ایران کے خلائی ادارے نے اعلان کیا ہے کہ تین سیٹلائٹ (ظفر، پایا اور کوثر) موسمِ سرما کے آغاز میں لانچ کیے جائیں گے۔
-
ایران رواں سال کے آخر تک مزید سیٹلائٹس خلا میں بھیجے گا، وزیر مواصلات
ایرانی وزیر مواصلات نے رواں سال کے اختتام تک مزید سیٹلائٹس خلا میں بھیجنے کا اعلان کیا ہے۔
-
ناہید-2 سیٹلائٹ مکمل فعال، ڈیٹا موصول ہونا شروع
ایرانی خلائی ادارے کے مطابق ناہید-2 مدار میں مکمل فعال ہونے کے بعد کامیابی سے ڈیٹا موصول ہونا شروع ہوا ہے۔
-
ایران اور روس کے درمیان خلائی شعبے میں تعاون کو فروغ دینے کے لئے مذاکرات
ماسکو میں ایران اور روس کے اعلی حکام نے خلائی اداروں کے درمیان تعاون کو مزید فروغ دینے کے لئے مذاکرات کیے ہیں۔