ایرانی ترجمان وزارت خارجہ
-
ایران پر کسی بھی جارحیت کا جواب پہلے سے زیادہ تباہ کن ہوگا، ایرانی وزارت خارجہ
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے واضح کیا ہے کہ ایران کسی بھی جارحیت کا پہلے سے کہیں زیادہ طاقتور اور تباہ کن جواب دے گا، جبکہ امریکہ اور اس کے اتحادیوں کے غیر ذمہ دارانہ اقدامات خطے کو عدم استحکام کی طرف دھکیل رہے ہیں۔
-
حالیہ فسادات سے متعلق جعلی اعداد و شمار شائع کرنا ایران کے خلاف جاری میڈیا وار کا حصہ ہے، ایران
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے حالیہ فسادات میں ہلاکتوں کی تعداد سے متعلق امریکی جریدے کے دعوے کو کھلا جھوٹ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ جعلی اعداد و شمار شائع کرنا ایران کے خلاف جاری میڈیا وار کا حصہ ہے۔
-
چلی میں کامیاب انتخابات پر ایران کی مبارکباد دی
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے چلی میں کامیاب صدارتی انتخابات کے انعقاد پر چلی کو مبارکباد پیش کی ہے۔
-
تین جزائر پر خلیج فارس تعاون کونسل کے دعوے بے بنیاد ہیں، بقائی
ایرانی وزیر خارجہ کے ترجمان نے خلیج فارس تعاون کونسل کے حالیہ بیان کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ ابوموسیٰ، تنب بزرگ اور تنب کوچک کے جزائر اسلامی جمہوریہ ایران کی تاریخی سرزمین کا لازمی حصہ ہیں
-
شام پر اسرائیلی حملہ، ایرانی کی جانب سے شدید مذمت
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے جنوبی شام کے علاقے بیت جن پر صہیونی حکومت کے حملے اور شہریوں کے قتل کی شدید مذمت کی۔
-
آئی اے ای اے قرارداد غیر قانونی، جوابی اقدامات زیر غور ہیں، ایران
ایران نے آئی اے ای اے بورڈ آف گورنرز کی قرارداد کو غیر قانونی اور بلاجواز قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ قاہرہ معاہدہ ختم کر دیا گیا ہے اور مزید اقدامات زیر غور ہیں۔