اہلسنت
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ؛
اربعین واک، اہل سنت برادری کی شرکت امام حسین علیہ السلام سے اظہار عقیدت
ایرانی صوبہ ہرمزگان کے اہل سنت برادران اربعین حسینی کے موقع پر اہل تشیع کے ساتھ اربعین واک میں شامل ہوکر امام حسین علیہ السلام سے اپنی عقیدت کا اظہار کررہے ہیں۔
-
بجنورد کے اہل سنت عوام کی پولنگ اسٹیشن پر شاندار موجودگی
ایران کے صوبہ شمالی خراسان کے اہل سنت ترکمن مرد و خواتین بھی ملک کے دیگر صوبوں کے عوام کی طرح پرجوش انداز میں پولنگ اسٹیشن میں موجود ہیں تاکہ اپنی شاندار ووٹنگ کے ذریعے انتخابات میں شرکت کر سکیں۔
-
"شہیدالقدس" کی چوتھی برسی پر خصوصی اشاعت/11؛
شہید حاج قاسم سلیمانی اتحاد بین المسلمین کے علمبردار
شہید سلیمانی کا عمل اور عقیدہ اتحاد کی عملی مثال تھا، اس اتحاد کی دوسری جہت مسلم ممالک کے علمائے کرام اور سنجید اذہان کے درمیان نیک نیتی، رواداری اور انصاف پسندی پر مبنی اسلامی مذاہب کا مکالمہ ہے۔
-
خراسان شمالی کی اہل سنت برادری کی جانب سے عزاداری کی تیاریاں
محرم الحرام کی آمد پر خراسان شمالی کی اہل سنت برادری نواسہ رسول کا خاص اہتمام کے ساتھ سوگ مناتی ہے۔
-
مغربی آذربائیجان میں غدیر کی رونقیں دوبالا، اہل سنت برادران کا جوش و خروش دیدنی
مغربی آذربائیجان کے باسیوں نے عید غدیر کی مختلف تقریبات کا اہتمام کرکے امام علی (ع) سے والہانہ عقیدت کا اظہار کیا۔
-
ایرانی شہر گنبدکاووس میں اہل سنت کی نماز عیدالفطر
ایرانی صوبہ گلستان کے مختلف شہروں گرگان، بندر ترکمن، گنبد کاووس، کلالہ، انبارالوم، آق قلا، مراوه تپہ اور دیگر شہروں میں ترکمن نژاد اور قزاق نژاد شہریوں نے نماز کے بعد قبرستانوں میں فاتحہ خوانی کی اور رشتہ داروں میں عید منائی۔
-
گلستان سے بلوچستان تک نماز عید الفطر کے اجتماعات، شیعہ سنی اتحاد کے مناظر+تصاویر، ویڈیو
ایران بھر میں عید الفطر کے اعلان کے ساتھ مختلف شہروں میں اہل سنت برادری نے نماز عید الفطر کے اجتماعات منعقد کئے۔ اس موقع پر شیعہ اور اہل سنت کے درمیان بین المسالک اتحاد و یکجہتی کے بہترین مناظر دیکھنے کو ملے۔
-
امت واحدہ پاکستان کے وفد کا اہلسنت مدرسہ دارالعلوم تعلیم القرآن کا دورہ؛
ایران میں اہلسنت کے بارے جو منفی پروپیگنڈہ سنا تھا مگر حقیقت اس کے برعکس ہے، پاکستانی سنی عالم دین
امت واحدہ پاکستان کے 40رکنی وفد نے مشہد المقدس کے مضافاتی علاقے شورک ملکی میں اہلسنت مدرسہ کا مطالعاتی دورہ کیا۔دارالعلوم تعلیم قرآن مدرسہ میں پاکستانی علمائے اہلسنت کا وفد پہنچا تو داخلی دروازے پہ پرتپاک استقبال کیا گیا۔
-
اسپیکر سمیت دیگر ایرانی حکام کی اہل سنت امام جماعت کی شہادت کی شدید مذمت
صوبہ سیستان و بلوچستان کے شہر میں خاش کے اہل سنت امام جماعت مولوی عبد الواحد ریگی کی شہادت پر ایرانی رہنماوں اور حکام نے پر زور مذمت کی اور اس عالم دین کی شہادت کو انقلاب اور اسلام کے دشمنوں کا ایک اور بزدلانہ اقدام قرار دیا۔
-
ایرانی صوبہ سیستان و بلوچستان کے شہر خاش کے اہل سنت امام جمعہ کا اغوا اور شہادت+ویڈیو
زاہدان- صوبہ سیستان و بلوچستان کے شہر خاش کے اہل سنت امام جمعہ مولوی عبدالواحد ریگی جنہیں گزشتہ روز اغوا کیا گیا تھا آج ان کی بے جان لاش ملی۔
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ؛
امام حسینؑ بشریت کے لئے کشتی نجات ہیں/ صوبہ خراسان جنوبی کے اہل سنت عوام کی سید الشہدا ﴿ع﴾ سے عقیدت
بجنورد۔ صوبہ خراسان شمالی کے علماء نے اس بات پر زور دیتے ہوئے کہ امام حسین ﴿ع﴾ اسلامی معاشرے میں وحدت کا سبب ہیں، کہا ائمہ اہل بیت ﴿ع﴾ مسلمانوں کے اسوہ ہیں اور امام حسین ﴿ع﴾ کسی خاص طبقے سے مخصوص نہیں ہیں۔