اہلبیت (ع)
-
مکتب اہلِ بیتؑ کے پیروکار کی حیثیت سے ہمیں عقیدہ کے انتخاب کا پورا حق حاصل ہے، علامہ امین شہیدی
پاکستانی ممتاز عالم دین نے کہاکہ اگر تعصب کی عینک اتار کر دیکھا جائے تو علامہ غلام حسنین وجدانی کی گفتگو میں کسی قسم کی کوئی توہین موجود نہیں تھی لیکن ان پر توہینِ صحابہ کا الزام لگا کر پاکستان کے ازلی دشمنوں (تکفیری ناصبیوں) کو اہلِ اقتدار نے خوش کرنے کی پوری کوشش کی ہے۔
-
آج کے عالمی حالات میں مسلمانوں کا اتحاد ضروری ہے، ایرانی صدر
ایرانی صدر نے ازبکستان کے شہر سمرقند کی ایک مسجد میں نمازیوں سے خطاب کرتے ہوئے مسلمانوں پر زور دیا کہ وہ دشمنوں کے خلاف متحد ہو جائیں اور اتحاد کی علامت اہل بیت علیہم السلام کی پیروی کریں۔
-
اسلامی جمہوریہ ایران کے استحکام کا راز اہلبیت (ع) کی تعلیمات کی پیروی ہے، رہبر معظم انقلاب اسلامی
رہبر انقلاب اسلامی نے سنیچر 3 ستمبر 2022 کو اہلبیت علیہم السلام ورلڈ اسمبلی کے ارکان اور اس اسمبلی کے ساتویں اجلاس کے شرکاء سے ملاقات کی۔
-
تہران میں اہل بیت (ع) عالمی اسمبلی کا ساتویں اجلاس
ایران کے دارالحکومت تہران میں عالمی اہلبیت اسمبلی کے سالانہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی کا کہنا تھا کہ دور حاضر کا انسان، اہلبیت علھیم السلام کی معرفت اور ان کے نورانی راستے پر چل کر نجات حاصل کر سکتا ہے۔
-
ماتمی انجمنوں کی مرکزی کمیٹی سے خطاب:
عزاداری، اہل بیتؑ کی محبت اور ولایت کو نئی نسل تک پہنچانے کا ذریعہ ہے، رہبر معظم انقلاب
آپ براداران عزیز سے میری درخواست یہ ہے کہ اپنے آپ کو حسینی تحریک کا عملدار سمجھیں۔ حسینی عزاداری کا عَلَم آپ کے ہاتھ میں ہے۔ یہ بہت بڑا مرتبہ ہے، یہ بہت مقدس عہدہ ہے۔ اگر عاشورا کے دن امام حسین علیہ السلام کی تحریک ختم ہو گئي ہوتی تو امام حسین کو پھر علمدار کی ضرورت نہیں ہوتی۔
-
اہلبیتؑ حق ہیں وہ جس طرف ہوں گے حق بھی اُسی طرف ہو گا، ڈاکٹر طاہرالقادری
تحریک منہاج القرآن کے سربراہ کا کہنا تھا کہ نے کہا کہ اسی پاکیزہ نسبت کی وجہ سے رب کائنات نے نماز جیسی عبادت جو خالصتاً اللہ کے لئے ہے اس میں بھی آلِ محمد ؐ پر درود پڑھنے کا حکم دیا۔
-
ایران میں گھروں میں دل کی گہرائیوں سے مجالس عزا کا اہتمام
اسلامی جمہوریہ ایران میں حضرت امام حسین (ع) اور اہلبیت علیھم السلام سے عشق و محبت کے اظہار اور ان کے ساتھ رابطہ رکھنے کے لئے گھروں میں مجالس عزا منعقد کی جاتیں ہیں، جو اہلبیت (ع) کے ساتھ مؤمنین کی والہانہ محبت کا عملی ثبوت ہیں۔
-
عید مباہلہ کا دن صادقین کی فتح اور اسلام کی سرافرازی و سربلندی کا دن ہے
پیغمبر اسلام حضرت محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے نجران کے عیسائيوں سے مباہلہ کرنے اور اسلام کے تحفظ اور بالادستی کے لئے اپنے ساتھ حضرت علی (ع)، حضرت فاطمہ(س)، حضرت حسن (ع) اور حضرت حسین علیہ السلام کو لیا اورمباہلہ میں اہلبیت (ع) کی ہمراہی میں پغمبر اسلام (ص) کو فتح نصیب ہوئی۔