امریکی یونیورسٹیوں
-
امریکی طلباء کے احتجاج کا دلچسب انداز/یونیورسٹی سربراہ کو فلسطینی پرچم پیش کر دیا
پیٹرز امریکن یونیورسٹی کے متعدد طلباء نے صیہونی حکومت کے ساتھ تعلقات منقطع کرنے کی مخالفت کرنے پر یونیورسٹی سربراہ کے خلاف احتجاج کا دلچسپ انداز اختیار کیا۔
-
کیلیفورنیا یونیورسٹی کے ممتاز پروفیسر کی تہران ٹائمز سے گفتگو؛
طلباء کو دھوکہ دیا گیا/ پرامن احتجاج کو لاٹھی چارج کرکے دبانے کی کوشش کی گئی
حالیہ دنوں میں، امریکی یونیورسٹیوں میں غزہ کے حامی طلبہ کے پرامن احتجاج کو تشدد اور لاٹھی چارج کے ذریعے دبانے کی کوشش کے نتیجے میں کشیدگی میں اضافہ ہو رہا ہے۔ امریکی حکومت کی پولیس گردی اور وحشیانہ تشدد کو اس بار یونیورسٹی آف سدرن کیلیفورنیا کے پروفیسر نے برملا کیا ہے۔
-
سٹی یونیورسٹی آف نیویارک کے طلباء کی تہران ٹائمز سے گفتگو؛
فلسطین نے ہمیں ہر قسم کی مذہبی، سیاسی اور نسلی پالیسیوں کے خلاف متحد کیا
سٹی یونیورسٹی آف نیویارک (CUNY) کے طلباء نے تہران ٹائمز کو انٹرویو دیتے ہوئے فلسطین اور غزہ کے عوام کی بھرپور حمایت کا اعلان کیا۔
-
سٹی یونیورسٹی آف نیویارک کے طلباء کی تہران ٹائمز سے گفتگو؛
صیہونیوں کی الٹی گنتی شروع ہوگئی ہے، ہمیں کسی چیز کا خوف نہیں
سٹی یونیورسٹی آف نیویارک (CUNY) کے طلباء نے تہران ٹائمز کو انٹرویو دیتے ہوئے فلسطین اور غزہ کے عوام کی بھرپور حمایت کا اعلان کیا۔
-
امریکہ، فلسطینیوں کی حمایت، طلبہ کا احتجاج مزید وسیع ہوگیا
غزہ کے مظلوم فلسطینیوں کی حمایت میں امریکا سے شروع ہونے والا طلبہ کا احتجاج مزید وسیع ہوگیا ہے۔
-
ہم امریکیوں کی نقل بھی نہیں کرسکتے !!!
حیرت اس بات کی ہے ان غیر مسلم اور لبرل ممالک میں غاصب صیہونیوں کے ہاتھ مظلوم فلسطینیوں کی نسل کشی کے خلاف جو سرگرمیاں نظر آرہی ہے وہ اکثریت مسلم ممالک میں نہ ہونے کے برابر ہے۔
-
امریکا کی طرح پاکستانی یونیورسٹیز میں بھی غزہ مہم کا اعلان
اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان نے تعلیمی اداروں میں غزہ مہم شروع کرنے کا اعلان کردیا۔
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ؛
امریکہ مخالف طلباء تحریک، جنگ ویتنام سے لے کر جنگ غزہ تک
1960 کی ویتنام جنگ سے لے کر غزہ کی حالیہ جنگ تک طلباء نے امریکی جنگی عزائم کے خلاف اہم کردار ادا کیا ہے۔
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ؛
امریکی یونیورسٹیوں میں اسرائیل مخالف مظاہرے پھوٹ پڑے مگر کیوں؟
فلسطین کی حمایت میں طلبہ کی تحریک پورے امریکہ میں شدت اختیار کر چکی ہے اور یہ کئی دوسرے یورپی ممالک تک پھیل چکی ہے، تاہم اب تک سینکڑوں طلبہ کو پولیس نے گرفتار کر لیا ہے۔
-
امریکی حکومت طلباء کے مظاہروں کو دبانے کے لئے ناجائز طاقت استعمال کر رہی ہے
ایمنسٹی انٹرنیشنل کے بیان میں امریکی یونیورسٹیوں میں فلسطین کی حمایت میں احتجاج کرنے والے طلباء کی پرتشدد گرفتاریوں اور انہیں یونیورسٹی سے بے دخل کرنے کے امریکی حکومت کے عمل کو انسانی حقوق کی صریح خلاف قرار دیا گیا۔