آذربائیجانی سفارت
-
آذربائیجان کے سفیر کا ایران کے وزیر خارجہ سے اظہار تشکر
ایران میں آذربائیجان کے سفیر نے آذری سفارت خانے پر حملے میں زخمیوں کی عیادت کرنے پر ایران کے وزیر خارجہ کا شکریہ ادا کیا۔
-
ایرانی صدر کا آذربائیجان کے سفارت خانے پر مسلح حملے کی تحقیقات کا حکم
سیاسی امور کے نائب صدر نے کہا کہ صدر مملکت نے تہران میں آذربائیجان کے سفارت خانے پر مسلح حملے کی مذمت کرتے ہوئے عدالتی اور پولیس حکام کو معاملے کی مکمل تحقیقات کرنے کا حکم دیا ہے۔
-
آذربائیجان کے سفارت خانے میں ہونے والا واقعہ کوئی منظم دہشت گردانہ کارروائی نہیں، ایرانی وزیر خارجہ
ایران کے وزیر خارجہ نے جمہوریہ آذربائیجان کے سفارت خانے کے حادثے میں زخمیوں کی عیادت کرتے ہوئے کہا کہ یہ منظم دہشت گردی کا واقعہ نہیں تھا۔
-
ایران اور آذربائیجان کے وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونک گفتگو؛ سفارتخانے کے واقعے پر تبادلہ خیال
ایرانی وزیر خارجہ نے تہران میں سفارت خانے میں فائرنگ کے واقعے کے بعد اپنے آذری ہم منصب سے ٹیلی فون پر بات چیت کی اور اس بات پر زور دیا کہ ہمیں اس واقعے سے دوطرفہ تعلقات پر منفی اثر نہیں پڑنے دینا چاہیے۔
-
تہران میں آذربائیجان کے سفارت خانے پر مسلح حملے پر باکو کا ردعمل
آذربائیجان کے صدر اور وزیر خارجہ نے تہران میں اپنے ملک کے سفارت خانے پر مسلح حملے پر ردعمل کا اظہار کیا۔
-
ایرانی وزیر خارجہ اور داخلہ نے آذربائیجان سفارت خانے کے واقعے کا جائزہ لیا
ایرانی وزیر خارجہ اور داخلہ نے تہران میں آذربائیجان کے سفارت خانے میں پیش آنے والے واقعے اور مسلح حملہ آور کے مقاصد اور محرکات کا کا جائزہ لیا۔
-
️ آذربائیجان کے سفارت خانے پر مسلح کارروائی کی انتہائی حساسیت کے ساتھ تحقیقات جاری ہیں،ایران
ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے آذربائیجان کے سفارت خانے کے داخلی دروازے پر مسلح کارروائی کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ ملک کے سیاسی اور سیکورٹی حکام کی خصوصی ہدایات پر اس واقعے کی اعلیٰ سطح پر تحقیقات جاری ہیں۔
-
آذربائیجان سفارت پر حملہ آور نے حملے کی وجہ بتا دی+سی سی ٹی وی فوٹیج
تہران فوجداری عدالت کے پراسیکیوٹر نے کہا کہ ابتدائی تفتیش میں ملزم نے دعویٰ کیا ہے کہ اس سال اپریل میں میری بیوی تہران میں آذربائیجان کے سفارت خانے گئی اور گھر واپس نہیں آئی۔
-
تہران میں آذربائیجانی سفارتخانے پر فائرنگ، ملزم گرفتار/ حادثہ ذاتی نزاع قرار
تہران پولیس کے سربراہ نے آذربائیجانی سفارت خانے پر مسلح حملے میں ملوث افراد کی گرفتاری کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ اس واقعے میں ایک شخص جانبحق اور دو زخمی ہوئے ہیں۔