غزہ کی پٹی میں قابض صیہونی فوج کی جانب سے العمدانی ہسپتال کو نشانے کے خلاف اسلامی جمہوریہ ایران نے ملک بھر میں عام سوگ کا اعلان کیا اور ملک بھر میں شب و روز فلسطین سے اظہار یکجہتی کیلئے عوامی اجتماعات منعقد کئے۔

 غزہ کے ہسپتال پر انسانیت سوز صیہونی حملے کے بعد تہران، مشہد، قم، اصفہان، خوزستان، قزوین سمیت دیگر صوبوں میں نصف شب بڑی تعداد میں لوگ باہر نکل آئے۔ انہوں نے ہاتھوں میں اسرائیل مخالف پلے کارڈز اٹھا رکھے تھے۔

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha