-
محسن رضائی کا امریکہ کو انتباہ: ایران سے تاریخی شکستوں کی تکرار کے لیے تیار رہیں
ایران کی سپریم نیشنل سکیورٹی کونسل کے سیکریٹری محسن رضائی نے امریکہ کو مخاطب کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر وہ تاریخ کا حوالہ دیتا ہے تو اسے ایران کے ہاتھوں ماضی کی شکستوں کی تکرار کے لیے بھی تیار رہنا چاہیے۔
-
پاکستان؛ خطے کی موجودہ صورتحال خاص طور پر یمن کے خلاف جاری جنگ میں پاکستان کے ممکنہ کردار پر کانفرنس
ایم ڈبلیو ایم پاکستان کے زیرِ اہتمام خطے کی بدلتی ہوئی صورتحال، بڑھتی ہوئی علاقائی کشیدگی اور بالخصوص یمن کے خلاف جاری جنگ میں پاکستان کے ممکنہ کردار کے حوالے سے اہم پریس کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔
-
آبنائے ہرمز میں ایک دیوہیکل بحری جہاز کو نشانہ بنایا، سپاہ پاسداران
سپاہِ پاسدارانِ انقلاب اسلامی نے اپنے اعلامیہ نمبر 18 میں آبنائے ہرمز میں ایک دیوہیکل بحری جہاز کو نشانہ بنائے جانے کی اطلاع دیتے ہوئے خطے میں بحری نقل و حمل میں کشیدگی بڑھانے کی ذمہ داری امریکہ کی جارح فوج پر عائد کی ہے۔
-
ایران_ترکمانستان کے صدور کی ملاقات
اسلامی جمہوریہ ایران اور ترکمانستان کے صدور نے ترکمانستان میں دولتِ مشترکہ کے رکن ممالک کے سربراہان اجلاس اور بحیرۂ خزر سے متعلق ماحولیاتی اجلاس کے موقع پر ملاقات کی ہے۔
-
ایران بحیرۂ خزر کی سطح آب کی کمی کو روکنے کے لیے علاقائی منصوبہ تشکیل دینے کی تجویز دیتا ہے
ایرانی صدر نے کہا ہے کہ ایران، تہران کنونشن کے تحت بحیرۂ خزر کی سطح آب میں کمی سے نمٹنے کے لیے ایک طویل مدتی علاقائی منصوبہ تیار کرنے اور اس پر عمل درآمد کی تجویز پیش کرتا ہے۔
-
طویل مشن اور تنازعات کے بعد امریکی طیارہ بردار بحری جہاز ابراہم لنکن وطن واپس پہنچ گیا
ایران کے خلاف فوجی کارروائی میں حصہ لینے والے امریکی طیارہ بردار بحری جہاز ابراہم لنکن نے 250 روز سے زائد عرصے تک سمندر میں تعیناتی کے بعد کیلیفورنیا کی بندرگاہ پر لنگر انداز ہو گیا ہے۔
-
غزہ میں اسرائیلی جرائم کے خلاف دنیا بھر میں احتجاجی تحریک زور پکڑ گئی
فلسطین کی حمایت کرنے والے عالمی اتحاد نے اعلان کیا ہے کہ غزہ میں اسرائیلی جرائم کے خلاف احتجاج کے لیے دنیا بھر کے سیکڑوں مقامات پر عوامی مظاہرے کیے جائیں گے۔
-
جنگ کا خاتمہ چاہتے ہیں، مگر قومی حقوق پر سمجھوتہ نہیں ہوگا، صدر پزشکیان
ایرانی صدر نے روسی صدر پیوٹن سے ملاقات کے دوران کہا کہ تہران سفارت کاری کے ذریعے تنازع ختم کرنے کے لیے تیار ہے، لیکن اس عمل کی کامیابی کے لیے امریکہ کو یک طرفہ اقدامات ترک کرکے ایرانی قوم کے حقوق کا احترام کرنا ہوگا۔
-
فرانس کی اسرائیل کو فوجی سازوسامان کی برآمدات میں اضافہ، ایمنسٹی انٹرنیشنل کی تنقید
انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل نے فرانس کی جانب سے اسرائیل کو فوجی سازوسامان کی برآمدات بڑھانے پر پیرس کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔
-
جنوبی لبنان میں حادثہ، صہیونی فوج کا ایک افسر ہلاک، 3 اہلکار زخمی
صہیونی فوج کے ترجمان نے جنوبی لبنان میں پیش آنے والے ایک حادثے میں قابض فوج کے ایک افسر کی ہلاکت اور تین فوجیوں کے زخمی ہونے کی تصدیق کی ہے۔
-
اربیل میں علیحدگی پسند گروہوں کے ٹھکانوں پر ایرانی ڈرون حملہ، ویڈیو جاری
عراق کے کردستان ریجن کے سکیورٹی ذرائع نے اربیل صوبے میں دہشت گرد اور علیحدگی پسند گروہوں کے ٹھکانوں پر دو خودکش ڈرونز حملوں کی اطلاع دی ہے۔
-
جنگ کے دوران ایران میں اسلحے کی پیداوار بند نہیں ہوئی بلکہ ڈھائی گنا بڑھ گئی، جنرل طلائی نیک
ایرانی وزارت دفاع کے ترجمان کا کہنا ہے کہ دفاعی صنعت کی مقامی صلاحیتوں اور اسلحے کی اسٹریٹجک پیداوار کو محفوظ علاقوں میں منتقل کرنے کے باعث ملک کی دفاعی قوت دشمن کے حملوں سے محفوظ رہی۔
-
ایران کے حملے سے امریکی شہروں کی تباہی سے متعلق بیان پر ٹرمپ کی پسپائی
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے ساتھ جنگ کے دوران لاس اینجلس اور سان ڈیاگو جیسے شہروں کو نشانہ بنائے جانے کے امکان سے متعلق اپنے متنازع بیان پر شدید تنقید کے بعد دعوی کیا ہے کہ ان کی بات کو درست طور پر نہیں سمجھا گیا۔
-
یمن کے دارالحکومت اور متعدد صوبوں پر سعودی عرب کے فضائی حملے
سعودی جنگی طیاروں نے صنعا، تعز، صعدہ، اب، الحدیدہ اور دیگر علاقوں کو مسلسل فضائی حملوں کا نشانہ بنایا، جس کے نتیجے میں صنعتی تنصیبات اور مواصلاتی نیٹ ورک کو بھی نقصان پہنچا ہے۔
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ:
یمن میں انصاراللہ کی پیش قدمی؛ جنگ کا پلڑا یمنی مقاومت کے حق میں کیوں جھک رہا ہے؟
یمن کی دشوار گزار جغرافیائی صورتحال، مقامی علاقوں سے واقفیت، مضبوط کمانڈ، مشترکہ اہداف اور برسوں کے جنگی تجربے نے انصاراللہ کو اپنے مخالفین کے مقابلے میں برتری حاصل کرنے میں مدد دی ہے، جبکہ مخالف محاذ کی اندرونی تقسیم بھی اس کی کمزوری کا سبب بنی ہے۔
-
دشمن ایران کا اتنی آسانی سے محاصرہ نہیں کر سکتے، پزشکیان
ایرانی صدر نے کہا ہے کہ دشمن ایران کا اتنی آسانی سے محاصرہ نہیں کر سکتے، کیونکہ ایران کی سرحدیں 15 ممالک سے ملتی ہیں۔