-
غزہ کو صہیونی فوجیوں کے لیے جہنم بنادیں گے، القسام بریگیڈ
حماس کے عسکری ونگ نے خبردار کیا ہے کہ جارحیت بڑھانے کی صورت میں غزہ کو صہیونی فوجیوں کے لیے جہنم بنادیں گے۔
-
ایران کے میزائل حملے، 50 کروڑ مالیت کے امریکی جدید ترین میزائل تباہ
اسرائیل پر ایرانی حملوں کے نتیجے میں 50 کروڑ ڈالر مالیت کے امریکی میزائل تباہ ہوگئے۔
-
ایلات، ہوٹل پر یمنی فوج کا ڈرون حملہ
یمنی فوج نے ایلات میں ہوٹل پر ڈرون حملہ کیا ہے۔
-
فدائی حملے میں دو صہیونی فوجی ہلاک، اردن کے ساتھ سرحد بند
اسرائیل اور اردن کی سرحد پر فدائی حملے میں دو صہیونی فوجیوں کی ہلاکت کے بعد الکرامہ کراسنگ بارڈر بند کردیا گیا۔
-
دوحہ اجلاس بیانات تک محدود، بعض وفود کو نمائندگی کا بھی قانونی حق نہیں تھا، الحوثی
انصار اللہ یمن کے سربراہ نے دوحہ اجلاس پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ بعض وفود کو اپنے ملک کی نمائندگی کا قانونی حق بھی حاصل نہیں تھا۔
-
رفح میں بم دھماکہ، 4 صہیونی فوجی ہلاک، 8 زخمی
غزہ کے جنوبی علاقے میں قابض افواج کی بکتربند گاڑی بارودی سرنگ سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں 4 فوجی ہلاک اور 8 زخمی ہوگئے۔
-
روس نے مشکل وقت میں ایران کا ساتھ دیا، جنرل موسوی
ایرانی فوجی سربراہ نے کہا ہے کہ اسرائیل کے خلاف جنگ میں ماسکو کا مضبوط مؤقف ہمارے لیے تقویت کا باعث بنا۔
-
فلسطینی تجزیہ کار کی تہران ٹائمز سے گفتگو:
اسرائیل عرب دنیا کے لیے ایک حقیقی خطرہ بن چکا ہے، عرب ممالک کی جانب سے عملی اقدام کی توقع نہیں
فلسطینی تجزیہ کار نے کہا ہے کہ آج دنیائے عرب کو صہیونی حکومت سے حقیقی خطرہ درپیش ہے۔ تاہم عرب دنیا کی جانب سے اسرائیل کے خلاف کسی عملی اقدام کی توقع کم ہی ہے۔
-
سپاہ پاسداران پر ایکواڈور کے الزامات بے بنیاد اور امریکی دباؤ کا نتیجہ ہے، ایران
ایرانی وزارت خارجہ نے ایکواڈور کی جانب سے سپاہ پاسداران انقلاب پر الزامات کو صہیونی و امریکی دباؤ کا نتیجہ قرار دیتے ہوئے شدید مذمت کی ہے۔
-
صہیونیوں کا اسرائیل سے انخلا تیز، واپس جانے والوں کی تعداد آنے والوں سے کہیں زیادہ
صہیونی ذرائع کے مطابق گذشتہ ایک سال کے دوران اسرائیل سے مہاجرت معکوس کا سلسلہ تیز ہوگیا ہے اور 82 ہزار افراد اسرائیل چھوڑگئے ہیں۔
-
ایران-روس کے درمیان تعاون سے عالمی یک قطبی نظام کا خاتمہ ہوگا، صدر پزشکیان
صدر پزشکیان نے ایران اور روس کے درمیان تعاون کو عالمی یک قطبی نظام کے خلاف مؤثر قرار دیتے ہوئے دوطرفہ معاہدوں کے فوری نفاذ اور دوستانہ تعلقات میں توسیع پر زور دیا۔
-
غزہ میں صہیونی میرکاوا ٹینک پر مجاہدین کا حملہ
غزہ میں فلسطینی مجاہدین نے صہیونی فوج کے جدید ترین میرکاوا ٹینک پر حملے کا دعوی کیا ہے۔
-
بھارت، مختلف ریاستوں میں شدید بارش، اتراکھنڈ میں 2,500 سیاح محصور ہوگئے
طوفانی بارشوں کی وجہ سے بھارتی ریاست اتراکھنڈ میں سڑک بند ہونے سے 2,500 سیاح پھنس گئے، دہلی میں بارش اور ٹریفک درہم برہم، پنجاب میں ہلاکتیں 57 تک پہنچیں۔
-
پاکستان اور سعودی عرب میں دفاعی معاہدہ طے
ولی عہد سعودی عرب محمد بن سلمان اور وزیراعظم پاکستان محمد شہباز شریف نے آج ایک مشترکہ دفاعی معاہدے پر دستخط کیے۔
-
برطانیہ، ہزاروں افراد کا ٹرمپ کے دورے کے خلاف مظاہرہ
لندن میں ہزاروں افراد نے صدر ٹرمپ کے دورہ برطانیہ کے خلاف مظاہرہ کیا۔
-
خصوصی تدابیر کے بعد ہی جوہری تنصیبات کے معائنے کی اجازت دی جائے گی، ایران
ایرانی ایٹمی ایجنسی کے سربراہ نے امریکہ اور مغرب پر آئی اے ای اے کو سیاسی مفادات کے لیے استعمال کرنے الزام لگاتے ہوئے کہا کہ ایران خصوصی تدابیر کے بعد ہی جوہری تنصیبات کے معائنے کی اجازت دے گا۔