25 اگست، 2026
×
  • Instagram
  • Twitter
  • Facebook
  • RSS لینک
  • آرکائیو
Mehr News Agency
  • ہوم
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سياسي
  • ثقافتي
  • کهيل
  • تصاوير
  • ویڈیو
  • ٹيكنالوجي
  • اخبار کے عناوین
filterToday News
  • رہبر معظم کی ایرانی فری اسٹائل کشتی ٹیم کو عالمی ٹائٹل جیتنے پر مبارک باد

    رہبر معظم کی ایرانی فری اسٹائل کشتی ٹیم کو عالمی ٹائٹل جیتنے پر مبارک باد

    رہبر معظم نے ایرانی فری اسٹائل ریسلنگ ٹیم کو عالمی چمپئن شپ جیتنے کی مناسبت سے مبارک باد دی ہے۔

    2025-09-16 23:22
  • دوبارہ جنگ کی صورت میں میزائل کے علاوہ دیگر ہتھیار بھی استعمال کریں گے، ایرانی فوجی کمانڈر کا انتباہ

    دوبارہ جنگ کی صورت میں میزائل کے علاوہ دیگر ہتھیار بھی استعمال کریں گے، ایرانی فوجی کمانڈر کا انتباہ

    ایرانی فوجی کمانڈر جنرل پوردستان نے کہا ہے کہ ایران جنگ کی صورت ہر ممکن صورتحال کا سامنا کرنے کے لیے تیار ہے۔

    2025-09-16 22:03
  • صہیونی جارحیت پر اقوام متحدہ کی خاموشی، ایران کی شدید تنقید

    صہیونی جارحیت پر اقوام متحدہ کی خاموشی، ایران کی شدید تنقید

    ایران نے صہیونی جارحیت پر اقوام متحدہ کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ اگر اقوام متحدہ خاموش نہ رہتی تو اسرائیل ایران اور قطر کی خودمختاری کی خلاف ورزی کی جرات نہ کرتا۔

    2025-09-16 21:59
  • ایران، پاکستان بارٹر ٹریڈ پر متفق؛ کوئٹہ-تفتان-زاہدان ریلوے لائن کی توسیع کا منصوبہ

    ایران، پاکستان بارٹر ٹریڈ پر متفق؛ کوئٹہ-تفتان-زاہدان ریلوے لائن کی توسیع کا منصوبہ

    ایران اور پاکستان کے درمیان اقتصادی تعاون کے فروغ کے لیے 22ویں مشترکہ اقتصادی کمیشن کے اجلاس میں اہم معاہدوں پر دستخط ہوئے۔

    2025-09-16 21:57
  • 16 ممالک کا گلوبل صمود فلوٹیلا کیخلاف غیرقانونی، پرتشدد اقدام سے گریز کا انتباہ

    16 ممالک کا گلوبل صمود فلوٹیلا کیخلاف غیرقانونی، پرتشدد اقدام سے گریز کا انتباہ

    غزہ کے محصور عوام کے لیے امداد لے جانے والی کشتیوں کے قافلے گلوبل صمود فلوٹیلا کی سیکیورٹی پر پاکستان سمیت 16 ممالک نے اظہار تشویش کیا ہے۔

    2025-09-16 21:45
  • پاکستان کا مشرق وسطیٰ میں اسرائیل مخالف اتحاد کیلئے مسلم امہ کے ساتھ کھڑے ہونے کا پیغام

    پاکستان کا مشرق وسطیٰ میں اسرائیل مخالف اتحاد کیلئے مسلم امہ کے ساتھ کھڑے ہونے کا پیغام

    ایک انٹرویو میں پاکستانی وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے یہ بات اس سوال کے جواب میں کہی کہ اگر مشرقِ وسطیٰ میں اسرائیلی جارحیت روکنے کے لیے کوئی مشترکہ ادارہ قائم کیا گیا تو اسلام آباد کس موقف پر کھڑا ہوگا۔

    2025-09-16 21:38
  • ایرانی قومی سلامتی کونسل کے سربراہ کی ریاض میں سعودی ولی عہد سے ملاقات

    ایرانی قومی سلامتی کونسل کے سربراہ کی ریاض میں سعودی ولی عہد سے ملاقات

    ایران کی اعلیٰ سلامتی کونسل کے سیکریٹری علی لاریجانی نے منگل کے روز سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے ریاض میں ملاقات کی۔

    2025-09-16 20:56
  • پاکستانی وزیر تجارت جام کمال خان کی ایرانی نائب صدر سے ملاقات

    پاکستانی وزیر تجارت جام کمال خان کی ایرانی نائب صدر سے ملاقات

    تہران میں پاکستان کے وزیر تجارت جام کمال خان سے ملاقات کے دوران ایرانی نائب صدر نے کہا کہ ایران اور پاکستان کے دیرینہ تاریخی، ثقافتی اور دینی روابط، دونوں ممالک کے تعلقات کو وسعت دینے کے لئے مضبوط بنیاد فراہم کرتے ہیں۔

    2025-09-16 20:31
  • پنجاب اسمبلی میں فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی اور اسرائیلی دہشت گردی کیخلاف قرارداد منظور

    پنجاب اسمبلی میں فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی اور اسرائیلی دہشت گردی کیخلاف قرارداد منظور

    پنجاب اسمبلی میں فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی اور اسرائیلی دہشت گردی کے خلاف قرارداد متفقہ طور پر منظور کر لی گئی ہے۔

    2025-09-16 20:08
  • ایرانی فری اسٹائل کشتی ٹیم نے عالمی چمپئن شپ جیت لی

    ایرانی فری اسٹائل کشتی ٹیم نے عالمی چمپئن شپ جیت لی

    زغرب ورلڈ ریسلنگ چیمپئن شپ میں ایرانی پہلوانوں نے ایک طلائی، ایک چاندی اور تین کانسی کے تمغوں کے ساتھ عالمی ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔

    2025-09-16 20:03
  • محمود عباس پر امریکی پابندی، سازشی عناصر کی رسوائی، مقاومتی موقف کی تقویت

    مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ:

    محمود عباس پر امریکی پابندی، سازشی عناصر کی رسوائی، مقاومتی موقف کی تقویت

    امریکہ کی جانب سے محمود عباس اور فلسطینی اتھارٹی پر پابندی نے نہ صرف دو ریاستی حل کو عملاً دفن کر دیا ہے بلکہ نام نہاد صلح کے حامی دھڑوں کو بھی تنہا کرکے فلسطینی مزاحمت کے مؤقف کو مزید مضبوط کردیا ہے۔

    2025-09-16 20:03
  • پاکستان نے جنگ کے دنوں میں یک زبان ہوکر ایران کی حمایت کی، ایرانی نائب صدر

    پاکستان نے جنگ کے دنوں میں یک زبان ہوکر ایران کی حمایت کی، ایرانی نائب صدر

    ایرانی نائب صدر نے کہا ہے کہ ایران اور پاکستان کے تعلقات تاریخی و ثقافتی اشتراکات پر مبنی ہیں، دونوں ممالک نے ہمیشہ صہیونی جارحیت کی مذمت اور فلسطین کی حمایت میں یکساں موقف اپنایا ہے۔

    2025-09-16 19:41
  • دنیا کو جدید استعمار کا سامنا ہے، ایران مقاومت کے ساتھ کھڑا ہے، قالیباف

    دنیا کو جدید استعمار کا سامنا ہے، ایران مقاومت کے ساتھ کھڑا ہے، قالیباف

    ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے کہا ہے کہ دنیا کو آج جدید استعمار کا خطرہ درپیش ہے، ایران نے تاریخ میں استعمار کا بہت سامنا کیا اور ڈٹ کر مقابلہ کیا۔

    2025-09-16 16:38
  • چین میں بیلٹ اینڈ روڈ میڈیا تعاون فورم کا اجلاس، 200 سے زائد مندوبین کی شرکت

    چین میں بیلٹ اینڈ روڈ میڈیا تعاون فورم کا اجلاس، 200 سے زائد مندوبین کی شرکت

    چین میں بیلٹ اینڈ روڈ میڈیا فورم میں دنیا کے 87 ممالک کے نمائندوں اور 165 میڈیا اداروں نے شرکت کی اور منصوبے کو عالمی تعاون کے فروغ کا اہم ذریعہ قرار دیا۔

    2025-09-16 15:17
  • صہیونیوں کے خلاف منظم دفاعی نظام کی تشکیل وقت کی اہم ضرورت ہے، جنرل شریف

    صہیونیوں کے خلاف منظم دفاعی نظام کی تشکیل وقت کی اہم ضرورت ہے، جنرل شریف

    دفاع مقدس تحقیقاتی و اسنادی مرکز کے سربراہ جنرل شریف نے کہا ہے کہ صہیونی جارحیت کا مقابلہ کرنے کے لیے عرب اور مسلم ممالک کو ایک واحد منظم دفاعی ڈھانچہ تشکیل دینا چاہیے۔

    2025-09-16 14:41
  • مصر اور اسرائیل کے درمیان جنگ کے امکانات بڑھ رہے ہیں، صہیونی ذرائع

    مصر اور اسرائیل کے درمیان جنگ کے امکانات بڑھ رہے ہیں، صہیونی ذرائع

    صہیونی ذرائع نے مصر اور اسرائیل کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی کے پیش نظر جنگ کا امکان ظاہر کیا ہے۔

    2025-09-16 11:47
  • صہیونی حکومت کے ہاتھوں بین الاقوامی قوانین کی کھلی خلاف ورزی دنیا کو درپیش بڑا خطرہ، عراقچی

    صہیونی حکومت کے ہاتھوں بین الاقوامی قوانین کی کھلی خلاف ورزی دنیا کو درپیش بڑا خطرہ، عراقچی

    ایرانی وزیر خارجہ نے اسرائیل کے ہاتھوں عالمی قوانین کی کھلی خلاف ورزی کو عالمی نظام کے لئے بڑا خطرہ قرار دیا ہے۔

    2025-09-16 11:33
  • دوحہ اجلاس کا بیانیہ، دو ریاستی حل کے فارمولے پر ایرانی وزارت خارجہ کا وضاحتی بیان

    دوحہ اجلاس کا بیانیہ، دو ریاستی حل کے فارمولے پر ایرانی وزارت خارجہ کا وضاحتی بیان

    اسلامی جمہوریہ ایران نے دوحہ میں منعقدہ اسلامی–عربی سربراہی اجلاس کے اعلامیے پر اپنے تحفظات اور مؤقف کو واضح کرتے ہوئے کہا ہے کہ مسئلہ فلسطین کا پائیدار حل صرف ایک جمہوری ریاست کے قیام میں ہے۔

    2025-09-16 10:54
  • صدر پزشکیان کی مختلف ممالک کے سربراہان سے ملاقات، صہیونی حکومت کے خلاف مسلم اتحاد پر زور

    صدر پزشکیان کی مختلف ممالک کے سربراہان سے ملاقات، صہیونی حکومت کے خلاف مسلم اتحاد پر زور

    صدر پزشکیان نے دوحہ میں قطر اور دیگر ممالک کے سربراہان مملکت سے ملاقاتیں کیں اور صہیونی جارحیت روکنے کے لیے اسلامی ممالک کے درمیان اتحاد پر تاکید کی۔

    2025-09-16 10:12
  • بھارت، سپریم کورٹ نے وقف ایکٹ کی بعض شقیں معطل کردیں، مکمل معطلی مسترد

    بھارت، سپریم کورٹ نے وقف ایکٹ کی بعض شقیں معطل کردیں، مکمل معطلی مسترد

    بھارتی سپریم کورٹ نے کہا کہ بغیر حفاظتی تدابیر کے عمل درآمد جائیداد کے حقوق پر سنگین اثر ڈال سکتا ہے، محفوظ زمینیں وقف نہیں ہوسکتیں۔

    2025-09-16 09:47
  • اسرائیل اقتصادی طور پر تنہائی کا شکار ہے، نتن یاہو کا اعتراف

    اسرائیل اقتصادی طور پر تنہائی کا شکار ہے، نتن یاہو کا اعتراف

    صہیونی وزیر اعظم نے تل ابیب کی اقتصادی تنہائی پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے خصوصی اقدامات کی ضرورت پر زور دیا ہے۔

    2025-09-16 09:01
  • امت مسلمہ کے درمیان اتحاد، صہیونی حکومت کی بڑھتی ہوئی تنہائی

    مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ:

    امت مسلمہ کے درمیان اتحاد، صہیونی حکومت کی بڑھتی ہوئی تنہائی

    قطر پر صہیونی جارحیت کے بعد مسلمان ممالک مختلف شعبوں میں باہمی اتحاد پیدا کرکے صہیونی حکومت کو مزید تنہائی میں دھکیل سکتے ہیں۔

    2025-09-16 09:00
ڈیسکٹاپ نسخہ موبائل نسخہ
  • ہمارے بارے میں

© 2017 Mehr News Agency. All rights reserved

تمام حقوق برای خبرگزاری مهر محفوظ است.
Nastooh Saba Newsroom Pixel Studio