-
اسلام آباد اور تہران کے درمیان ڈائریکٹ فلائٹ کا آغاز
پاکستان اور ایران کے درمیان تعلقات میں ایک اہم پیش رفت میں اسلام آباد اور تہران کے درمیان براہ راست پرواز بحال ہو گئی ہے۔
-
یمن: صعدہ کے عوام کی غزہ کی حمایت میں شاندار ریلی+ ویڈیو
یمن کے صوبے صعدہ میں غزہ کے مظلوم فلسطینیوں کی حمایت میں شاندار عوامی ریلی نکالی گئی اور صہیونی حکومت کے خلاف نعرے لگائے گئے۔
-
بھارت، دہلی ہائی کورٹ میں بم کی اطلاع، عدالتی کاروائی متاثر، چیمبرز کی تلاشی
دہلی ہائی کورٹ میں بم نصب کرنے کی اطلاع کے بعد عدالتی کارروائی روک کر کمروں اور چیمبرز کی تلاشی لی گئی۔
-
ایرانی پارلیمنٹ کا آئی اے ای اے کے ساتھ معاہدے کا جائزہ لینے کا فیصلہ
ایرانی رکن پارلیمنٹ نے کہا ہے کہ عالمی جوہری ایجنسی کے ساتھ معاہدے کا دوبارہ جائزہ لیا جائے گا۔
-
مقبوضہ بیت المقدس میں عرب جوان کا حملہ، دو صہیونی زخمی
مقبوضہ بیت المقدس میں عرب جوان نے چھری سے حملہ کرکے دو صہیونیوں کو زخمی کردیا۔
-
قطر پر صہیونی جارحیت قابل مذمت، دوسرے ممالک بھی زد میں آئیں گے، مقاومت ہی راہ حل ہے، امام جمعہ تہران
امام جمعہ تہران آیت اللہ خاتمی نے قطر پر صہیونی جارحیت کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ مقاومت نہ کرنے کی صورت میں خطے کے دیگر ممالک بھی صہیونی جارحیت کا شکار ہوں گے۔
-
امریکی و اسرائیلی جارحیت پر یورپ کی خاموشی شرمناک ہے، عراقچی کی گوٹریش سے ٹیلیفونک گفتگو
ایرانی وزیر خارجہ نے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل سے گفتگو میں کہا کہ امریکی اور صہیونی جارحیت پر یورپ کی غیر ذمہ دارانہ پالیسی عالمی امن و انصاف کے اصولوں کو مجروح کررہی ہے۔
-
گروسی کے کردار نے 12 روزہ جنگ میں جلتی پر تیل کا کام کیا، لاریجانی
ایرانی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سربراہ نے کہا ہے کہ آئی اے ای اے کی موجودہ قیادت کمزور، جانبدار اور امریکی اشاروں پر ناچتی ہے۔
-
لاکھوں افراد امریکی جارحیت کا مقابلہ کرنے کے لیے تیار ہیں، مادورو
وینزویلا کے صدر نے امریکہ کی جانب سے جارحیت کی صورت میں اجتماعی طور پر ملک کی حفاظت کا عزم ظاہر کیا ہے۔
-
صہیونی جارحیت کے جواب میں قطر کے حقِ دفاع کی بھرپور حمایت کرتے ہیں، ایران
اقوام متحدہ میں ایرانی مندوب نے قطر پر صہیونی حملے کی مذمت کرتے ہوئے اقوام متحدہ سے اسرائیل کے خلاف اقدامات کی اپیل کی ہے۔
-
سلامتی کونسل کے اجلاس میں غاصب اسرائیلی نمائندے کے ریمارکس پر پاکستان کا کرارا جواب
سلامتی کونسل کے قطر پر ہونے والے اجلاس کے دوران اسرائیلی نمائندے کے ریمارکس کے جواب میں اقوامِ متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب سفیر عاصم افتخار احمد نے جوابی بیان دے دیا۔
-
اسنیپ بیک میکانزم، یورپی ٹرائیکا کے مطالبات غیر معقول تھے، ایرانی وزیر خارجہ
ایرانی وزیر خارجہ نے اسنیپ بیک میکانزم کے بارے میں یورپی ٹرائیکا کے مطالبات کو غیر معقول قرار دیتے ہوئے کہا کہ جوہری ایجنسی کے ساتھ نئے طریقہ کار کے مطابق مذاکرات جاری ہیں۔
-
مقبوضہ فلسطین پر یمنی فوج کا میزائل اور ڈرون حملہ
یمنی فوج نے مقبوضہ فلسطین کے مختلف علاقوں پر میزائل اور ڈرون طیاروں سے حملہ کیا ہے۔
-
حملے کا خوف، نتن یاہو اچانک پریس کانفرنس چھوڑنے پر مجبور
صہیونی وزیر اعظم سیکورٹی خطرات کی بناپر اچانک پریس کانفرنس ادھوری چھوڑ کر چلے گئے۔
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ:
دوحہ پر صہیونی جارحیت، قطر کے ممکنہ جوابی اقدامات کے بارے میں مبصرین کے خیالات
دوحہ پر اسرائیلی جارحیت کے بعد قطر کے حکام نے جواب دینے کی دھمکی دی ہے تاہم مبصرین کے مطابق عملی اقدامات کے امکانات کم ہیں۔