-
ہالینڈ میں صہیونی سفارت خانے پر حملہ، تین افراد گرفتار
نیدرلینڈز کے شہر دی ہیگ میں مشتبہ افراد نے صہیونی سفارت خانے پر حملہ کردیا۔
-
اسرائیل کا غزہ پر قبضے کا منصوبہ، سعودی عرب کا شدید ردعمل
ولی عہد محمد بن سلمان کی صدارت میں سعودی کابینہ نے اسرائیلی مظالم، نسل کشی، اور جبری بے دخلی کو عالمی امن کے لیے خطرہ قرار دے دیا۔
-
غزہ میں جنگ بندی قریب، مصری فوج کے داخلے کا امکان، فلسطینی ذرائع
فلسطینی ذرائع ابلاغ نے کہ غزہ میں جنگ بندی کا امکان ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ مصری فوج غزہ میں داخل ہوسکتی ہے۔
-
مہر نيوز کی خصوصی رپورٹ؛
غزہ کے لوگوں کی دکھ بھری کہانی ڈاکٹروں کی زبانی، جان دے رہے ہیں مگر صبر ختم نہیں ہوتا
غزہ سے واپس آنے والے یورپی ڈاکٹرز بچوں اور خواتین کے جسم کے ٹکڑے اور دردناک مناظر بھول نہیں سکتے۔ ان کا سوال ہے کہ کیا یورپ میں انسانیت باقی ہے؟
-
مہر نيوز کی خصوصی رپورٹ؛
اندرونی زوال، بیرونی چیلنجز؛ کیا ٹرمپ کا نیشنل گارڈ فارمولا کارگر ہوگا؟
جرائم کی بڑھتی لہر، معاشی دباؤ اور عوامی بےچینی کے دور میں ٹرمپ نے واشنگٹن ڈی سی میں نیشنل گارڈ تعینات کرنے کا اعلان کیا ہے؛ کیا یہ طاقت کا مظاہرہ واقعی مسائل کا حل ہے؟
-
اربعین واک، نجف سے کربلا تک "طریق العلماء" کے راستے پیدل سفر
قدیم زمانے میں نجف اشرف سے کربلا تک طریق العلماء کے راستے سفر کیا جاتا تھا۔
-
ٹرمپ کے 50 فیصد ٹیرف کے بعد بھارت میں امریکی برانڈز کی بائیکاٹ مہم زور پکڑ گئی
بھارت میں امریکی مصنوعات کے خلاف بائیکاٹ کی مہم زور پکڑ رہی ہے، جس کی بڑی وجہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے بھارتی برآمدات پر 50 فیصد ٹیرف عائد کرنا ہے۔
-
ایران میں 35ویں اسلامی بینکاری کانفرنس کا انعقاد ہوگا
35 ویں اسلامی بنکاری کانفرنس اگلے ماہ ایران کے دارالحکومت تہران میں منعقد ہوگی۔
-
آئی اے ای اے کے نائب سربراہ کی تہران آمد، ایرانی حکام کی عالمی ایجنسی پر کڑی تنقید
گروسی کے معاون نے ایرانی اعلی حکام کے ساتھ جوہری معاملات اور موجودہ صورتحال پر تبادلہ خیال کیا، ایران نے ایجنسی کی کارکردگی پر سخت تنقید کی۔
-
ناروے کا نتن یاہو کی گرفتاری کے بارے میں بڑا اعلان
ناروے نے غزہ میں اسرائیلی اقدامات کو نسل کشی قرار دیتے ہوئے نتن یاہو کے خلاف عالمی عدالت کے فیصلے پر عمل کرنے کا اعلان کیا ہے۔
-
حزب اللہ مضبوط ہے، کسی سرپرست کی ضرورت نہیں، لاریجانی
ایرانی سیکورٹی کونسل کے سربراہ نے کہا ہے کہ لبنانی مزاحمتی تحریک مضبوط اور سیاسی شعور رکھتی ہے کسی کی سرپرستی کی محتاج نہیں۔
-
صحافیوں کے قتل پر مغربی خاموشی شرمناک اور تکلیف دہ ہے، عراقچی
ایرانی وزیر خارجہ نے صہیونی حکومت کی جانب سے غزہ میں صحافیوں پر حملے کے بارے میں مغربی ممالک کی خاموشی کو شرمناک قرار دیا ہے۔
-
غزہ کے معاملے پر عرب حکام کا موقف شرمناک، سعودی عرب یمن سے تصادم کی راہ اختیار نہ کرے، عبدالمالک
انصاراللہ یمن کے سربراہ نے غزہ کے مسئلے پر عرب حکام کے موقف کو شرمناک قرار دیتے ہوئے سعودی عرب کو انتباہ کیا ہے مغرب کی چال میں آکر یمن سے تصادم کی راہ اختیار نہ کرے۔
-
ایران اور عراق کا مشترکہ سیکیورٹی معاہدہ؛ علاقائی استحکام پر زور
بغداد میں علی لاریجانی اور قاسم الاعرجی کے درمیان معاہدے پر دستخط، ایرانی سیکیورٹی حکام کا کہنا ہے کہ ہمسایہ ممالک کا امن ایران کی سلامتی سے جڑا ہے۔