-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ؛
ایرانی جوہری تنصیبات پر حملہ، امریکی میڈیا اور انٹیلیجنس رپورٹس نے ٹرمپ کے بیانیے کا جنازہ نکال دیا
ڈونلڈ ٹرمپ کے بیانیے کو اس وقت شدید دھچکہ لگا جب معروف امریکی خبررساں ایجنسیوں خفیہ اداروں نے ایرانی پرامن جوہری تنصیبات پر امریکی حملے کو ناکام قرار دیا۔
-
شمالی خراسان کے اہل سنت شہید حامد ربانی کی تشییع جنازہ
صہیونی جارحیت کے دوران بندرعباس میں جام شہادت نوش کرنے والے اہل سنت شہید "حامد ربانی" کی میت کو شمالی خراسان کے شہر "یکہ سعود" میں عوامی استقبال کے بعد روایتی انداز میں سپردِ خاک کر دیا گیا۔
-
جوہری تنصیبات کی سیکورٹی یقینی ہونے تک آئی اے ای اے سے ہر قسم کا تعاون معطل رہے گا، قالیباف
ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر قالیباف نے جوہری تنصیبات کی سیکورٹی یقینی بنانے تک عالمی جوہری ایجنسی سے تعاون معطل کرنے کا اعلان کیا ہے۔
-
ایرانی قوم متحد، وفادار اور فداکار ہے، حکومت کا قوم کے نام پیغام
ایرانی حکومت نے قوم کے نام پیغام میں ایرانی قوم کے اتحاد، ملک سے وفاداری اور قربانی کے جذبے کو سراہا ہے۔
-
دشمن خوش فہمی میں نہ رہے، ہمارے جوانوں کی انگلیاں ٹریگر پر ہیں، جنرل پاکپور
سپاہ پاسداران انقلاب کے سربراہ جنرل پاکپور نے کہا ہے کہ دشمن کی جانب سے کسی قسم کی غلطی سرزد ہوجائے تو ہمارے جوان مکمل تیار ہیں۔
-
ایران کے وزیر دفاع چین پہنچ گئے
ایرانی وزیر دفاع جنرل عزیز نصیر زادہ چین کے شہر چینگداؤ پہنچ گئے ہیں۔
-
صہیونی حکومت کے ایٹمی ہتھیاروں کو ختم کرنا چاہئے، صدر پزشکیان کی مصر کے ہم منصب سے ٹیلفونک گفتگو
صدر پزشکیان نے مصری صدر السیسی سے ٹیلفونک گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ خطے میں امن برقرار کرنے کے لئے صہیونی حکومت کے ایٹمی ہتھیاروں کو ختم کرنا ہوگا۔
-
ایران، مسیحی برادری کا مسلح افواج کی حمایت میں اجتماع
ایرانی مسیحیوں نے صہیونی حکومت کے خلاف کامیاب کاروائیوں پر مسلح افواج کے حق میں اجتماع کیا۔
-
ایران-اسرائیل جنگ: گیارہ دنوں کی کشمکش کے بعد سبق اور پیغام
ایران-اسرائیل گیارہ روزہ جنگ نے اسلامی دنیا کی داخلی تقسیم کو واضح کرنے کے علاوہ علاقائی خودمختاری کی اہمیت اور پائیدار امن کے لیے مزاحمت کی ضرورت کو اجاگر کر دیا۔
-
ایران کی فتح پر حزب اللہ لبنان کا بیان
حزب اللہ لبنان نے ایک بیان میں اعلان کیا ہے: ہم اس شاندار الہی فتح پر مبارکباد پیش کرتے ہیں۔
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ؛
معاہدے کے سائے تلے جارحیت؛ ٹرمپ نے NPT کو اسرائیل پر قربان کیوں کیا؟
ایٹمی اسلحہ کے عدم پھیلاؤ (NPT) کے معاہدے پر مکمل طورپر عمل کرنے والے اور اس تنظیم کے باقاعدہ رکن ایران پر امریکہ کا حملہ صہیونی حکومت کی بے بسی کو دور کرنے کی کوشش تھا؛ ٹرمپ نے تل ابیب کو تحفظ فراہم کرنے کے لیے ایٹمی اسلحہ کے عدم پھیلاؤ (NPT) نامی انتہائی معتبر معاہدے کے دل پر چھرا گھونپ دیا۔
-
ایران جوہری پروگرام اور NPT تعاون کے مؤقف پر نظرِ ثانی کر سکتا ہے، ایرانی وزیر خارجہ عراقچی
ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے جوہری ہتھیاروں کے عدم پھیلاؤ کے معاہدے (NPT) پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ معاہدہ ایران کے پُرامن جوہری پروگرام کا تحفظ کرنے میں ناکام رہا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ تہران ممکنہ طور پر NPT کے ساتھ اپنے تعاون کے مؤقف پر نظرِ ثانی کر سکتا ہے۔
-
آج کا دن ہمارے لیے خاصا مشکل دن ہے، نتن یاہو
غاصب اسرائیلی وزیر اعظم نے اعتراف کیا: آج کا دن ہمارے لیے انتہائی مشکل رہا ہے۔
-
ایسی تباہی کبھی نہیں دیکھی، صہیونی میڈیا
صہیونی ذرائع ابلاغ نے ایران کے میزائل اور ڈرون حملوں میں تباہی پر سخت حیرت کا اظہار کیا ہے۔
-
ایرانی پارلیمنٹ نے آئی اے ای اے سے تعاون معطل کرنے کی متفقہ منظوری دے دی
ایرانی پارلیمنٹ نے متفقہ طور پر عالمی جوہری ایجنسی سے تعاون معطل کرنے کا بل منظور کرلیا۔
-
برکس کی ایران کے ساتھ اظہار یکجہتی، تل ابیب اور واشنگٹن کی جارحیت کی شدید مذمت
برکس ممالک نے ایران پر اسرائیلی اور امریکی جارحیت کی مذمت کرتے ہوئے ایران کی حمایت کا اعلان کیا ہے۔
-
پرامن جوہری ٹیکنالوجی ایران کا حق، امریکہ نے سفارت کاری کو نقصان پہنچایا، چین
اقوام متحدہ میں چین کے نمائندے نے ایران پر امریکی حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ پرامن ایٹمی ٹیکنالوجی ایران کا حق ہے۔
-
ایرانی پارلیمانی کمیٹی میں آئی اے ای اے سے تعاون معطل کرنے کا بل منظور
ایرانی پارلیمانی کمیٹی نے بین الاقوامی جوہری ادارے سے تعاون معطل کرنے کا بل منظور کردیا۔
-
صہیونی جارحیت میں شہید ہونے والے کمانڈروں اور سائنسدانوں کی تشییع 28 جون کو ہوگی
صہیونی حکومت کی جارحیت میں شہید ہونے والے ایرانی فوجی کمانڈروں اور سائنسدانوں کی تشییع جنازہ ہفتہ 28 جون کو ہوگی۔
-
اقوام متحدہ اپنی ساکھ بچانے کے لیے امریکی اور اسرائیلی جارحیت کی مذمت کرے، ایران
اقوام متحدہ میں ایرانی نمائندے نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ کو اپنی ساکھ بچانے کے لیے ایران پر امریکی اور اسرائیلی جارحیت کی مذمت کرنی چاہیے۔
-
ایرانی جوہری تنصیبات پر حملے پر آئی اے ای اے کا کردار جانبدارانہ رہا، روس
اقوام متحدہ میں روسی نمائندے نے ایرانی جوہری تنصیبات پر امریکی اور اسرائیلی حملے کے دوران عالمی جوہری ایجنسی کے کردار کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا۔
-
ایران کے جوہری پروگرام کو کوئی نقصان نہیں پہنچا، امریکی انٹیلی جنس رپورٹ
امریکی نشریاتی ادارے سی این این نے رپورٹ کیا ہے کہ ابتدائی خفیہ معلومات کے جائزے سے معلوم ہوتا ہے کہ ایران کے جوہری پروگرام کے خلاف فوجی حملوں سے اس کے اہم عناصر تباہ نہیں ہوئے اور شاید اسے صرف چند ماہ پیچھے کر دیا گیا ہے۔