3 مئی، 2026
×
  • Instagram
  • Twitter
  • Facebook
  • RSS لینک
  • آرکائیو
Mehr News Agency
  • ہوم
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سياسي
  • ثقافتي
  • کهيل
  • تصاوير
  • ویڈیو
  • ٹيكنالوجي
  • اخبار کے عناوین
filterToday News
  • 5 چینی کمپنیوں پر امریکی پابندیاں مسترد، چین کا سخت ردعمل

    5 چینی کمپنیوں پر امریکی پابندیاں مسترد، چین کا سخت ردعمل

    چین نے امریکہ کی جانب سے اپنی 5 کمپنیوں پر عائد پابندیوں کو مسترد کرتے ہوئے واضح کر دیا ہے کہ ان پر عملدرآمد یا ان کی پیروی کی اجازت نہیں دی جائے گی۔

    2026-05-02 23:15
  • غرب اردن اور غزہ میں حزب اللہ کے خصوصی ڈرون پہنچنے کا خوف، تل ابیب پریشان

    غرب اردن اور غزہ میں حزب اللہ کے خصوصی ڈرون پہنچنے کا خوف، تل ابیب پریشان

    صہیونی اخبار کے مطابق تل ابیب کو اس بات پر شدید تشویش لاحق ہے کہ فلسطینی مزاحمتی گروہ غزہ اور مغربی کنارے میں حزب اللہ کے مخصوص "فائبر آپٹک" خودکش ڈرونز استعمال کرسکتے ہیں۔

    2026-05-02 18:42
  • ڈیموکریٹس نے ایران کے خلاف جنگ ختم ہونے سے متعلق ٹرمپ کا مؤقف بکواس قرار دے دیا

    ڈیموکریٹس نے ایران کے خلاف جنگ ختم ہونے سے متعلق ٹرمپ کا مؤقف بکواس قرار دے دیا

    امریکی کانگریس کے ڈیموکریٹ ارکان نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے اس دعوے کو سختی سے مسترد کردیا ہے جس میں انہوں نے کہا تھا کہ ایران کے خلاف جنگ ختم ہوچکی ہے۔

    2026-05-02 18:04
  • آیت اللہ خامنہ‌ای دنیا کے مظلوموں اور مصیبت زدہ انسانوں کے رہنما تھے، امریکی اخبار

    آیت اللہ خامنہ‌ای دنیا کے مظلوموں اور مصیبت زدہ انسانوں کے رہنما تھے، امریکی اخبار

    امریکی جریدے نے کہا ہے کہ آیت اللہ سید علی خامنہ‌ای کی شہادت کے بعد دنیا کے مختلف ممالک میں ہونے والے احتجاجی مظاہروں سے ثابت ہوتا ہے کہ وہ مظلوموں اور مصیبت زدہ لوگوں کے قائد کی حیثیت رکھتے تھے۔

    2026-05-02 18:03
  • دمشق: حرم حضرت زینبؑ کے خطیب جمعہ کی شہادت، ایرانی وزارت خارجہ کی شدید مذمت

    دمشق: حرم حضرت زینبؑ کے خطیب جمعہ کی شہادت، ایرانی وزارت خارجہ کی شدید مذمت

    ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے دمشق میں سیدہ زینبؑ کے علاقے میں ہونے والے دہشت گرد حملے کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے، جس میں حرمِ حضرت زینبؑ کے خطیب جمعہ اور معروف عالمِ دین سید فرحان حسن المنصور شہید ہوگئے۔

    2026-05-02 18:03
  • رہبر انقلاب کے تاریخی فرمان کے مطابق خلیج فارس میں قوانین نافذ ہوں گے، سپاہ پاسداران انقلاب

    رہبر انقلاب کے تاریخی فرمان کے مطابق خلیج فارس میں قوانین نافذ ہوں گے، سپاہ پاسداران انقلاب

    سپاہ پاسداران کے بحریہ کے مطابق خلیج فارس اور آبنائے ہرمز نہ صرف عوام کے لیے روزی اور اقتدار کا ذریعہ بنیں گے بلکہ پورے خطے کے لیے سلامتی اور ترقی کا سبب بھی ہوں گے۔

    2026-05-02 11:46
  • ایران نے خلیج فارس اور مشرق وسطی میں امریکی تمام اہم فوجی مراکز پر حملے کیے، امریکی چینل

    ایران نے خلیج فارس اور مشرق وسطی میں امریکی تمام اہم فوجی مراکز پر حملے کیے، امریکی چینل

    امریکی چینل کے مطابق 40 روزہ جنگ کے دوران ایران کی جوابی کارروائی میں امریکی فوجی مراکز اور مہنگے دفاعی نظام تقریبا غیر فعال ہوگئے، جس سے امریکہ کو اربوں ڈالر کا نقصان ہوا۔

    2026-05-02 11:28
  • رہبر معظم کے فرمان کے مطابق فوج ہر خطرے کا مقابلہ کرنے کے لیے تیار ہے،ایرانی آرمی چیف

    رہبر معظم کے فرمان کے مطابق فوج ہر خطرے کا مقابلہ کرنے کے لیے تیار ہے،ایرانی آرمی چیف

    ایرانی فوج رہبر معظم انقلاب کی رہنمائی اور قوم کی طاقت پر بھروسہ کرتے ہوئے دشمنوں کی کسی بھی سازش یا خطرے کا بھرپور جواب دینے کے لیے پہلے سے زیادہ آمادہ ہے۔

    2026-05-02 11:27
  • ایران اور روس کے وزرائے خارجہ کے درمیان اہم ٹیلی فونک گفتگو

    ایران اور روس کے وزرائے خارجہ کے درمیان اہم ٹیلی فونک گفتگو

    ایران اور روس کے وزرائے خارجہ نے ٹیلیفونک گفتگو کے دوران امریکہ اور اسرائیل کی جارحیت کے خاتمے اور خطے میں امن کے قیام کے لیے تعاون پر تبادلہ خیال کیا۔

    2026-05-02 09:03
  • امریکی فوج ایک ایسے دلدل میں پھنسی ہے جس میں آگے گڑھا اور پیچھے کھائی ہے، جنرل رضائی

    امریکی فوج ایک ایسے دلدل میں پھنسی ہے جس میں آگے گڑھا اور پیچھے کھائی ہے، جنرل رضائی

    سپاہ پاسداران کے سابق سربراہ جنرل محسن رضایی نے کہا کہ غیر تجربہ کار امریکی وزیر دفاع نے اپنی فوج کو خطرناک صورت حال میں ڈال دیا ہے، جہاں وہ سبق سیکھے بغیر باہر نہیں نکل سکتی۔

    2026-05-02 09:03
ڈیسکٹاپ نسخہ موبائل نسخہ
  • ہمارے بارے میں

© 2017 Mehr News Agency. All rights reserved

تمام حقوق برای خبرگزاری مهر محفوظ است.
Nastooh Saba Newsroom Pixel Studio