-
مجوزہ عارضی جنگ بندی معاہدہ ایک دھوکہ ہے، حماس رہنما
فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے سیاسی بیورو کے ایک رکن نے غزہ کی پٹی میں مجوزہ عارضی جنگ بندی معاہدے کو کھلا دھوکہ قرار دیا۔
-
سویڈن میں غزہ اور لبنان کے مظلوم عوام کی حمایت میں اسرائیل کے خلاف مظاہرے
سویڈن کے سینکڑوں شہریوں نے غزہ اور لبنان پر صیہونی رجیم کے حملوں کے خلاف زبردست مظاہرے کئے۔
-
بی بی سی کی اسرائیل نوازی پر چینل کے ملازمین بھی بول پڑے
بوڑھے برطانوی استعمار کے مشہور نیوز چینل "BBC" کے 100 سے زائد ملازمین نے اس پر صیہونی رجیم کی حمایت میں غزہ جنگ کی خبروں کو چھپانے اور توڑ مروڑ کر پیش کرنے کا الزام لگایا۔
-
ایرانی صدر کا ملک کی بندرگاہوں میں غیر ملکی سرمایہ کاری پر زور
ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے ملک کے بنیادی ڈھانچے کے منصوبوں میں نجی شعبے اور غیر ملکی سرمایہ کاری کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ غیر ملکی سرمایہ کار ایرانی بندرگاہوں میں سرمایہ کاری کر سکتے ہیں۔
-
ایرانی اسکولوں اور یونیورسٹیوں کے طلباء کی رہبر معظم سے ملاقات
13 آبان کی مناسبت سے اسکولوں اور یونیورسٹیوں کے طلباء نے رہبر معظم انقلاب سے ملاقات کی
-
اسرائیل ایران کے فیصلہ کن ردعمل کا اندازہ لگانے سے قاصر ہے، جنرل نائینی
ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب کے ترجمان نے ملک پر صیہونی رجیم کی حالیہ جارحیت کا "حتمی اور فیصلہ کن" جواب دینے کے عزم کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اسرائیل ایران کی جوابی کارروائی کا اندازہ لگانے سے قاصر ہے۔
-
عرب اخبارات کی شہ سرخیاں؛ تل ابیب کا جنوبی لبنان سے متعلق خطرناک منصوبہ جو ناکام ہو گیا
صیہونی رجیم کے جنوبی لبنان خلاف تیار کردہ منصوبے کی ناکامی عرب دنیا کے اخبارات کی توجہ کا مرکز بنی ہے جو اس رجیم کو قوام متحدہ سے نکال باہر کرنے کا سبب بن سکتی ہے۔
-
حزب اللہ کا مقبوضہ صفد پر میزائل حملہ/ کریوٹ یکے بعد دیگرے چار دھماکوں سے لرز اٹھا
لبنان کی حزب اللہ نے مقبوضہ مارون الراس، بریوحای، المالکیہ اور صفد کے شمال میں صہیونی فوج کے مراکز پر میزائل داغے۔
-
حزب اللہ کی مقبوضہ علاقوں پر میزائلوں کی بوچھاڑ، بیک وقت 40 میزائل داغے
لبنانی ذرائع نے اطلاع دی ہے کہ حزب اللہ نے اسرائیلی طیاروں کی بیروت پر جارحیت کے جواب میں مقبوضہ علاقوں پر 40 راکٹ برسائے ہیں جس کی صیہونی ذرائع نے تصدیق کی ہے۔
-
سربراہ امت واحدہ پاکستان کی مہر نیوز سے گفتگو:
ایران کے خلاف صہیونی حکومت کے شرارت آمیز اقدام سے امریکہ اور اسرائیل دونوں رسوا ہوگئے
امت واحدہ پاکستان کے سربراہ علامہ محمد امین شہیدی نے کہا ہے کہ صہیونی حکومت نے ایران کے خلاف شرارت آمیز اقدام کرکے اپنے ساتھ امریکہ کو بھی رسوا کردیا ہے۔
-
عراقی مزاحمت کے مقبوضہ ایلات کی بندرگاہ پر یکے بعد دیگرے چار ڈرون حملے
عراق کے اسلامی مزاحمتی گروپوں نے مقبوضہ ایلات کی بندرگاہ میں چار اہم اہداف پر ڈرون حملوں سے آگاہ کیا ہے۔
-
"ہدہد" اور "کوثر" سیٹلائٹس منگل کو لانچ کئے جائیں گے
"ہدہد" اور "کوثر" سیٹلائٹس کو منگل کے روز روسی لانچر سے مدار میں بھیجا جائے گا۔
-
امریکہ اور اسرائیل کو یقیناً دندان شکن جواب ملے گا، رہبر معظم
رہبر معظم انقلاب نے 13 آبان کی مناسبت سے ملک بھر کے اسکولوں کے طلباء کے وفد سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ امریکہ اور صہیونی حکومت کو معلوم ہونا چاہئے کہ ایران اور مقاومتی محاذ کے خلاف جو کچھ کررہے ہیں، اس کا یقینا دندان شکن جواب ملے گا۔
-
وعدہ صادق 3 کا خوف، صہیونی حکومت کے حفاظتی اقدامات
صہیونی ذرائع ابلاغ کے مطابق ایران کی جانب سے وعدہ صادق 3 آپریشن کے خوف سے صہیونی حکومت حفاظتی اقدامات میں مصروف ہے۔
-
رہبر معظم انقلاب سے ایرانی طلباء کی ملاقات+ ویڈیو
عالمی استکبار کے خلاف جدوجہد کے قومی دن کے موقع پر ایرانی طلباء کی رہبر معظم انقلاب سے ملاقات جاری ہے۔
-
ایرانی بحریہ میں دو نئے جنگی جہاز جلد شامل ہوں گے
ایرانی بحریہ کے سربراہ نے کہا ہے کہ دو نئے جنگی جہاز جلد بحری بیڑے میں شامل ہوں گے۔
-
جنوبی لبنان، صہیونی فوج کا اعلی افسر زخمی
صہیونی فوج نے جنوبی لبنان میں اعلی افسر کے زخمی ہونے کی تصدیق کی ہے۔
-
تل ابیب پر حزب اللہ کا میزائل حملہ+ویڈیو
حزب اللہ نے تل ابیب اور دیگر شہروں میں صہیونی تنصیبات پر میزائل حملہ کیا ہے۔
-
صہیونی فوجی ٹھکانوں پر حزب اللہ کے شدید میزائل حملے، کئی صہیونی ہلاک اور زخمی
حزب اللہ نے تل ابیب سمیت مختلف شہروں میں صہیونی فوجی تنصیبات پر میزائل حملے کیے ہیں۔
-
ایران جوہری ہتھیار بنانے کی تیکنیکی صلاحیت رکھتا ہے، کمال خرازی
ایرانی خارجہ تعلقات کی اسٹریٹجک کونسل کے سربراہ نے کہا ہے کہ ایران جوہری ہتھیار بنانے کی مکمل صلاحیت رکھتا ہے، اس حوالے سے واحد رکاوٹ رہبر معظم کا فتویٰ ہے۔