-
تہران میں "محفل قرآنی" کا انعقاد/ عشاقان رسول (ص) فلسطین کے حامی ہیں کے فلک شگاف نعرے
تہران میں امام زادہ صالح ع کے مزار پر ہفتہ وحدت کی مناسبت سے عظیم قرآنی اجتماع "عاشقان نبی (ص) فلسطین کے حامی" کے عنوان سے منعقد کیا گیا، جس میں غزہ کے مظلوم عوام سے یکجہتی کا اظہار کیا گیا۔
-
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں فلسطین پر اسرائیلی قبضے کے خلاف قرارداد منظور
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں فلسطین کے حق میں قراداد منظور ہوئی ہے، جس میں اسرائیل کو ایک سال کے اندر فلسطینی علاقوں سے قبضہ ختم کرنے کا حکم دیا گیا ہے۔
-
حزب اللہ کے اربعین آپریشن کے مقابلے میں پیجر دھماکے کی کوئی اہمیت نہیں، ایرانی سفیر
میڈرڈ میں ایران کے سفیر رضا زبیب نے کہا کہ اگست میں لبنان کی مزاحمتی تحریک حزب اللہ کی جانب سے کیے گئے اربعین آپریشن کے مقابلے میں اسرائیل کے سائبر دہشت گردانہ حملے کی کوئی تزویراتی اہمیت نہیں ہے۔
-
حزب اللہ کے تل ابیب کو فوجی جواب دینے کے فیصلے کی حمایت کرتے ہیں، یمنی وزیر دفاع
بیروت میں پیجر ڈیوائسز کے دھماکے کے بعد یمنی مسلح افواج نے لبنانی عوام اور مزاحمت کے ساتھ یکجہتی کا اعلان کرتے ہوئے صیہونی حکومت کے خلاف یمن کے فوجی جواب پر زور دیا۔
-
لبنان میں ایک بار پھر مواصلاتی ڈیوائس دھماکہ، 3 افراد شہید، تصاویر، ویڈیو
میڈیا ذرائع نے لبنان میں ایک بار پھر مواصلاتی آلات کے دھماکے کی اطلاع دی ہے۔
-
لبنان میں پیجرز دھماکے کی بین الاقوامی تحقیقات کی ضرورت ہے، روس
روسی وزارت خارجہ کی ترجمان ماریا زاخارووا نے کہا کہ لبنان میں پیجرز کے دھماکے کی تحقیقات اور بین الاقوامی توجہ کی ضرورت ہے۔
-
زخمی لبنانیوں کے لہو میں میرے خون کے قطرے شامل ہونا اعزاز کی بات ہے، ایرانی سفیر
لبنان میں ایران کے سفیر نے کہا کہ یہ میرے لیے اعزاز کی بات ہے کہ میرے خون کے قطرے زخمی لبنانیوں کے لہو میں شامل ہوئے۔
-
پیجرز واقعے میں سپاہ کا کوئی اہلکار شہید نہیں ہوا، جنرل نائینی
ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب کے ترجمان نے کہا کہ لبنان میں پیجرز کے دہشت گردانہ واقعے میں سپاہ پاسداران انقلاب کے اہلکاروں کی شہادت سے متعلق میڈیا رپوٹس جھوٹ کا پلندہ ہیں۔
-
حزب اللہ کا اسرائیل کو دہشت گردانہ حملے کا جواب کیا ہوگا؟
لبنان کے روزنامہ الاخبار کے ایڈیٹر نے لکھا ہے کہ تل ابیب لبنان پر سائبر حملے سے اپنے اہداف حاصل نہیں کرسکا، لیکن حزب اللہ کا جوابی ردعمل تباہ کن ہوگا۔
-
امریکہ کو بیروت میں اسرائیلی حملے کی اطلاع تھی، صیہونی ذرائع کا انکشاف
ایک صہیونی ذریعے نے لبنان میں دہشت گردی کی کارروائی سے عین قبل اسرائیلی وزیر جنگ یوو گیلنٹ اور ان کے امریکی ہم منصب کے درمیان ٹیلی فونک رابطے کا انکشاف کیا۔
-
ایران کا یمن کی سلامتی اور استحکام کی بھرپور حمایت پر زور
ایرانی وزیر خارجہ نے یمن میں مستحکم امن و سلامتی کے قیام کے لیے ایران کی بھرپور حمایت پر زور دیتے ہوئے اس سلسلے میں اقوام متحدہ کی کوششوں کو سراہا۔
-
پیجرز حملہ اسرائیلی رجیم کی سفاکیت و بربریت کو ظاہر کرتا ہے، ایرانی صدر
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے صیہونی حکومت کے لبنان میں دہشت گردانہ سائبر حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ حملہ اس رجیم کی وحشت و بربریت کو ظاہر کرتا ہے۔
-
پاک ایران تجارتی حجم میں دس فیصد اضافہ
ایران اور پاکستان کے درمیان نان آئل ٹریڈ کی مالیت میں رواں سال کے پانچ مہینوں کے اندر 10 فیصد اضافہ ہوا ہے۔
-
تمام اسرائیلی بستیوں کو نشانہ بنائیں گے، عراقی مزاحمت کا دبنگ اعلان
عراقی مزاحمتی گروہ نے لبنان میں قابض رجیم کے حالیہ سائبر حملے کے جواب میں مقبوضہ فلسطینی علاقوں کی تمام اسرائیلی بستیوں کو نشانے بنانےکا عزم ظاہر کیا ہے۔
-
صہیونی فوج کی عالمی ادارہ صحت کے کارکنوں پر شیلنگ
عالمی ادارہ صحت نے کہا ہے کہ صہیونی فوج نے غزہ میں امدادی کاموں میں مصروف ادارے کے کارکنوں پر شیلنگ کی ہے۔
-
دنیا تیسری عالمی جنگ کی جانب بڑھ رہی ہے، ٹرمپ
امریکی صدارتی امیدوار ٹرمپ نے کہا ہے کہ دنیا تیسری عالمی جنگ کی جانب بڑھ رہی ہے۔
-
لبنان میں دھماکوں پر صہیونی حکومت کو جواب دینا پڑے گا، ایران
اقوام متحدہ میں ایران کے نمائندے نے لبنان میں سائبر حملوں کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ صہیونی حکومت کو اپنی مذموم کاروائیوں کا جواب دینا ہوگا۔
-
بیروت میں دھماکہ، زخمی سفیر کے بارے میں ایرانی سفارت خانے کا تازہ بیان
بیروت میں ایرانی سفارت خانے نے سائبر حملے میں زخمی ہونے والے سفیر کی صحت کے حوالے سے بیان جاری کیا ہے۔
-
بے گناہوں کا قتل صہیونی حکومت کی پہچان ہے، باقر قالیباف
ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے بیروت میں دھماکے کے ردعمل میں کہا ہے کہ بے گناہ لوگوں کا قتل صہیونی حکومت کی شناخت ہے۔
-
صہیونی کابینہ نے لبنانی پیجر ڈیوائس میں دھماکوں کا فیصلہ کیا تھا، امریکی ذرائع ابلاغ
امریکی ذرائع ابلاغ نے بیروت میں ہونے والے پیجر ڈیوائس دھماکوں کے بارے میں نئے انکشافات کیے ہیں۔
-
مقبوضہ فلسطین میں صہیونی دفاعی تنصیبات پر حزب اللہ کے راکٹ حملے
حزب اللہ نے مقبوضہ فلسطین میں صہیونی فوج کی دفاعی تنصیبات پر راکٹ حملے کئے ہیں۔
-
مقبوضہ فلسطین کے شہروں میں وسیع سائبر حملے
مقبوضہ فلسطین کے متعدد شہروں میں عراق سے وسیع سائبر حملے ہوئے ہیں۔
-
بیروت میں دہشت گردانہ حملہ، ایران سے امدادی ٹیمیں روانہ+ویڈیو
بیروت میں سائبر حملے کے بعد ایران سے طبی امداد فراہم کرنے کے لئے ہلال احمر کی ٹیمیں روانہ ہوگئی ہیں۔
-
بیروت میں دہشت گردانہ حملے کی شدید مذمت کرتے ہیں، ترجمان ایرانی وزارت خارجہ
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے بیروت میں سائبر حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے غاصب صہیونی حکام کے خلاف بین الاقوامی سطح پر کاروائی کا مطالبہ کیا ہے۔