-
اربعین واک اور طبی مشورے، اپنے بچوں کی صحت کا خصوصی خیال رکھیں
اربعین حسینی کے موقع پر لاکھوں زائرین نجف سے کربلا تک پیدل سفر کرتے ہیں۔ گرمی اور شرکاء کی کثرت کو مدنظر رکھتے ہوئے بچوں کا خصوصی رکھنا چاہئے۔
-
صہیونی حکومت کے جرائم پر عالمی برادری کی خاموشی افسوسناک ہے، ترجمان شورائے نگہبان
ایرانی شورائے نگہبان کے ترجمان نے غزہ میں صہیونی حکومت کی جارحیت کے سامنے انسانی حقوق کے دعویداروں کی خاموشی کو افسوسناک قرار دیا ہے۔
-
بیت المقدس کی آزادی امت مسلمہ کی سب سے بڑی خواہش ہے، قالیباف
ایرانی پارلیمنٹ کے سربراہ قالیباف نے یحیی سنوار کو حماس کے سربراہ منتخب ہونے پر مبارک دیتے ہوئے کہا کہ بیت المقدس کی آزادی امت مسلمہ کی سب سے بڑی خواہش ہے۔
-
مشرق وسطی میں کشیدگی کے خاتمے کے لئے مذاکرات کرے، ویٹیکن کی ایران سے اپیل
ویٹیکن کے سیکریٹری نے ایرانی صدر پزشکیان سے ٹیلفونک رابطہ کرکے مشرق وسطی میں کشیدگی کے خاتمے کے لئے مذاکرات کرنے کی اپیل کی ہے۔
-
علی باقری کی چینی ہم منصب سے ٹیلفونک گفتگو، مشرق وسطی کی تازہ ترین صورتحال پر تبادلہ خیال
ایرانی عبوری وزیرخارجہ نے چینی ہم منصب سے ٹیلفونک گفتگو کرتے ہوئے مشرق وسطی کے تازہ ترین حالات کے بارے میں تبادلہ خیال کیا۔
-
ایرانی حملے کا خطرہ، تل ابیب نے آذربائجان اور جارجیا سے فوجیں واپس بلالیں
ایران کی جانب سے جوابی حملے کے پیش نظر اسرائیل نے آذربائجان اور جارجیا سے فوجیوں کو واپس بلا لیا ہے۔
-
رہبر معظم کی جانب سے اولمپک گیمز میں میڈل جیتنے والوں کی تعریف اور قدردانی
رہبر معظم نے ایک پیغام میں پیرس اولمپک میں میڈل جیتنے والے ایرانی کھلاڑیوں کی تعریف اور قدردانی کی ہے۔
-
اربعین اور جسمانی صحت؛
اربعین مارچ کے دوران کھانے کے حوالے سے چند مفید تجاویز
اربعین مارچ کے دوران زیادہ دیر تک پیدل چلنے کی وجہ سے کلوریز جل جاتی ہیں اور کھانے کی طلب بڑھ جاتی ہے لیکن ضرورت سے زیادہ کھانے کی وجہ سے صحت پر منفی اثرات مرتب ہوسکتے ہیں۔
-
سیکورٹی کی مخدوش صورتحال، آئرش فضائی کمپنی نے تل ابیب کے لئے پروازیں منسوخ کردیں
اسرائیل میں بدامنی اور سیکورٹی کی بدترین صورتحال کے پیش نظر آئرلینڈ کی فضائی کمپنی نے تل ابیب کے لئے اپنی پروازیں منسوخ کردی ہیں۔
-
ایران اسرائیل کو براہ راست نشانہ بنائے گا، امریکی میڈیا
امریکی ذرائع ابلاغ نے کہا ہے کہ ایران حماس کے رہنما کے بدلے اسرائیل کو براہ راست نشانہ بنائے گا۔
-
صہیونی حکومت کی اسٹریٹجک شکستوں کی تلافی ممکن نہیں، ترجمان ایرانی وزارت خارجہ
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان ناصر کنعانی نے کہا ہے کہ غزہ میں بے گناہ شہریوں پر مظالم سے صہیونی حکومت کو ہونے والی شکستوں کی تلافی ممکن نہیں ہے۔
-
اسرائیل سخت انتقام کے منتظر رہے، جنرل شادمانی
خاتم الانبیاء ہیڈکوارٹر کے نائب رابطہ کار جنرل شادمانی نے کہا ہے کہ شہید ہنیہ پر حملے کے بعد اسرائیل سے سخت انتقام لیا جائے گا۔
-
ایران کے خلاف عراقی فضائی حدود استعمال نہ کرے، عراقی تنظیموں کی امریکہ کو دھمکی
عراقی مقاومتی تنظیموں امریکہ کو انتباہ کیا ہے کہ ایران کے خلاف عراقی فضائی حدود استعمال کرنے کی صورت میں لامحدود کاروائی کی جائے گی۔
-
ایران خود کو اسرائیل پر بڑے حملے کے لئے تیار کررہا ہے، صہیونی وزیرجنگ
صہیونی وزیرجنگ یوا گلانت نے کہا ہے کہ ایران خود کو اسرائیل کے خلاف وسیع جنگ کے لئے تیار کررہا ہے۔
-
حزب اللہ کا شمالی فلسطین میں صہیونی تنصیبات پر میزائل حملہ+ویڈیو
حزب اللہ نے شمالی فلسطین میں قائم صہیونی فوجی تنصیبات پر میزائل حملے کئے ہیں۔
-
پاکستانی سفیر کی مہر نیوز سے خصوصی گفتگو؛
زائرین قانونی امور کے بارے میں مکمل اطمینان ہونے کے بعد سفر کریں
ایران میں تعیینات پاکستانی سفیر نے مہر نیوز کے نامہ نگار سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستانی زائرین مشکلات سے بچنے کے لئے تمام قانونی امور مکمل کرنے کے بعد سفر کریں۔
-
شمالی مقبوضہ فلسطین میں صہیونی فوجی مرکز پر حزب اللہ کے راکٹ حملے
حزب اللہ نے شمالی مقبوضہ فلسطین میں صہیونی فوج کے جدید مرکز پر راکٹ حملے کئے ہیں۔
-
امریکی دوغلی پالیسی کی وجہ سے صہیونی حکومت پہلے سے زیادہ گستاخ ہوگئی ہے، صدر پزشکیان
صدر پزشکیان نے یورپی کونسل کے سربراہ سے ٹیلفونک گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ امریکہ اور بعض یورپی ممالک کی دوغلی پالیسی کی وجہ سے صہیونی حکومت مزید گستاخ ہوگئی ہے۔