-
سیستان و بلوچستان، 19 سرحدی قصبوں میں پاکستانی زائرین کی میزبانی کی تیاریاں عروج پر
سیستان و بلوچستان کی لوکل گورنمنٹ کے شعبہ دیہاتی امور کے سربراہ ادھم کرد بابلی نے کہا ہے کہ اس سال بھی پاکستان سے آنے والے زائرین اربعین کا پرتپاک استقبال کیا جائے گا۔
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ؛
اسماعیل ہنیہ کی شہادت میں ملوث عناصر سخت سزا کے منتظر رہیں، اسرائیل تباہی کے راستے پر گامزن
حماس کے سیاسی دفتر کے سربراہ پر بزدلانہ حملے کے بعد واقعے میں ملوث صہیونی حکومت کو سنگین تاوان ادا کرنا ہوگا۔
-
وینزویلا، ہمیشہ فلسطین کی حمایت کریں گے، مخالفین عالمی صہیونیزم کے حمایت یافتہ ہیں، صدر مادورو
وینزویلا کے صدر مادورو نے کہا ہے کہ ہمیشہ فلسطین کے حامی رہیں گے۔ ان کے مخالفین عالمی صہیونیزم کی حمایت کے تحت ملک میں بدامنی پھیلانا چاہتے ہیں۔
-
ریمدان بارڈر زائرین اربعین حسینی کی میزبانی کے آمادہ
صوبہ سیستان و بلوچستان کے ادارہ حمل و نقل کے سربراہ کے مطابق ریمدان بارڈر زائرین اربعین حسینی کی میزبانی کے لئے آمادہ ہے۔
-
شہید اسماعیل ہنیہ پر شارٹ رینج کے کواڈکاپٹر سے حملہ کیا گیا، سپاہ پاسداران انقلاب
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے شہید اسماعیل ہنیہ پر حملے رپورٹ میں کہا ہے کہ حماس کو سربراہ پر مختصر فاصلے تک مارکرنے والے کواڈ کاپٹر سے حملہ کیا گیا۔
-
عالمی یوم یکجہتی غزہ، شہید اسماعیل ہنیہ کی آخری خواہش
حماس کے سربراہ نے اپنی شہادت سے دو دن پہلے آرزو کی تھی کہ عالمی سطح پر یوم یکجہتی غزہ منایا جائے۔
-
کشیدگی بڑھانے کی صورت میں امریکہ سے زیادہ توقع نہ رکھیں، جوبائیڈن کا نتن یاہو کو دوٹوک جواب
امریکی صدر نے صہیونی وزیراعظم کو انتباہ کرتے ہوئے خطے میں کشیدگی بڑھانے سے منع کیا ہے۔
-
ایرانی حملے کا خطرہ، صہیونی وزراء کو سیٹلائٹ فون دیا گیا
ایران کی جانب سے جوابی حملے کے پیش نظر صہیونی حکومت نے کابینہ کے وزراء کی سیکورٹی میں اضافہ کیا ہے۔
-
ایران صہیونی نیٹ ورک کو سزا دینے کا حق ضرور استعمال کرے گا، علی باقری کی جوزف بورل سے ٹیلیفونک گفتگو
ایرانی عبوری وزیر خارجہ نے یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ سے ٹیلیفونک گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ صہیونی حکومت نے ایران کی حاکمیت اور خودمختاری کو پامال کیا ہے لہذا مجرم کو ہر حال میں سزا دیں گے۔
-
شہید اسماعیل ہنیہ پر حملے کی مزید تفصیلات حماس کے رہنما کی زبانی
ایران میں حماس کے نمائندے نے شہید ہنیہ کے کمرے میں بم رکھنے کی خبروں کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ حماس کے سربراہ پر میزائل یا کواڈ کاپٹر سے حملہ کیا گیا تھا۔
-
بین گوریون ہوائی اڈے پر سائبر حملہ/ تل ابیب سے پروازوں کی وسیع پیمانے پر معطلی
عبرانی ذرائع نے تل ابیب کے بین گوریون ہوائی اڈے کے فلائٹ سسٹم پر سائبر حملے اور اس ہوائی اڈے میں افراتفری اور پروازوں کی بڑے پیمانے پر منسوخی کی اطلاع دی۔