21 دسمبر، 2025
×
  • Instagram
  • Twitter
  • Facebook
  • RSS لینک
  • آرکائیو
Mehr News Agency
  • ہوم
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سياسي
  • ثقافتي
  • کهيل
  • تصاوير
  • ویڈیو
  • ٹيكنالوجي
  • اخبار کے عناوین
filterToday News
  • نتن یاہو سیاسی تنہائی کا شکار، وزراء کو بیان بیازی سے روک دیا 

    نتن یاہو سیاسی تنہائی کا شکار، وزراء کو بیان بیازی سے روک دیا 

    غاصب اسرائیلی انتہاپسند وزیر اعظم تل ابیب اور واشنگٹن کے درمیان تعلقات کو غیر متزلزل قرار دیتے تھے اور دعوی کرتے تھے کہ دونوں ممالک کے تعلقات کو کوئی بھی چیز متزلزل نہیں کرسکتی ہے۔ حالیہ بحران کے بارے میں صدر بائیڈن کے بیانات کے بعد دونوں ممالک کے تعلقات میں تناؤ آگیا ہے۔

    2023-03-29 22:29
  • پاکستانی سابق وزیراعظم نوازشریف کو بھی اپیل کا حق مل گیا

    پاکستانی سابق وزیراعظم نوازشریف کو بھی اپیل کا حق مل گیا

    عدالتی اصلاحات سے متعلق سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ترمیمی بل 2023 قومی اسمبلی سے منظور ہونے کے بعد سابق وزرائے اعظم نواز شریف اور یوسف رضا گیلانی سمیت دیگر کو بھی اپیل کا حق مل گیا۔

    2023-03-29 22:16
  • روس اور ایران مغربی پالیسی سے مطمئن نہیں ہیں، روسی وزیر خارجہ

    روس اور ایران مغربی پالیسی سے مطمئن نہیں ہیں، روسی وزیر خارجہ

    روسی وزیر خارجہ نے ماسکو میں اپنے ایرانی ہم منصب کے ساتھ ایک پریس کانفرنس میں ایران کے خلاف تمام پابندیوں کو منسوخ کرنے کی ضرورت پر تاکید کرتے ہوئے کہا کہ روس اور ایران عالمی سطح پر دیگر ممالک کے بارے میں مغربی پالیسی اور رویوں سے مطمئن نہیں ہیں۔

    2023-03-29 22:00
  • فلسطین، نابلس میں جھڑپیں، فلسطینی مجاہدین نے قابض فوج کو عقب نشینی پر مجبور کردیا

    فلسطین، نابلس میں جھڑپیں، فلسطینی مجاہدین نے قابض فوج کو عقب نشینی پر مجبور کردیا

    غاصب صہیونی سیکورٹی فورسز نے مقبوضہ فلسطین کے شہر نابلس کے مشرقی علاقوں میں حملہ کردیا۔ فلسطینی مجاہدین نے صہیونی حملہ آوروں کا مقابلہ کرکے عقب نشینی پر مجبور کردیا۔

    2023-03-29 18:07
  • پاکستان روس اور یوکرین تنازع کا سفارتی حل چاہتا ہے، پاکستانی وزیر خارجہ

    پاکستان روس اور یوکرین تنازع کا سفارتی حل چاہتا ہے، پاکستانی وزیر خارجہ

    پاکستانی وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان روس اور یوکرین تنازع کا سفارتی حل چاہتا ہے۔

    2023-03-29 17:55
  • خطے کی جغرافیائی سیاست میں تبدیلی کسی بھی قیمت پر قبول نہیں، ایرانی وزیر خارجہ

    خطے کی جغرافیائی سیاست میں تبدیلی کسی بھی قیمت پر قبول نہیں، ایرانی وزیر خارجہ

    اسلامی جمہوری ایران کے وزیر خارجہ امیر عبداللہیان نے ماسکو میں روسی ہم منصب سرگئی لاروف کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ایران خطے کی جغرافیائی سیاست میں کسی بھی نوعیت کی تبدیلی کو قبول نہیں کرے گا۔

    2023-03-29 17:50
  • نیتن یاہو سے متعلق امریکی پالیسی سامنے آ گئی

    نیتن یاہو سے متعلق امریکی پالیسی سامنے آ گئی

    امریکی صدر نے کل شام ایک تقریب سے خطاب میں میڈیا کی تمام قیاس آرائیوں کا جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ نیتن یاہو پر فی الحال وائٹ ہاؤس کے دروازے بند ہیں۔

    2023-03-29 15:01
  • بھارتی نیوز چینل پر مصنوعی ذہانت سے بنائی گئی پہلی ’’اینکر‘‘ متعارف

    بھارتی نیوز چینل پر مصنوعی ذہانت سے بنائی گئی پہلی ’’اینکر‘‘ متعارف

    بھارت کے بڑے میڈیا گروپ انڈیا ٹوڈے نے آرٹی فیشل انٹیلی جنس ٹیکنالوجی (مصنوعی ذہانت) پر مبنی پہلی ’’اینکر ثناء‘‘ کو متعارف کروادیا۔

    2023-03-29 14:57
  • ماسکو میں ایران اور روسی وزرائے خارجہ کی ملاقات

    ماسکو میں ایران اور روسی وزرائے خارجہ کی ملاقات

    ایرانی وزیر خارجہ نے آج صبح روس کے وزیر خارجہ سے ملاقات اور مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا ہے۔

    2023-03-29 14:52
  • پاکستان ہائی رسک ممالک کی فہرست سے خارج

    پاکستان ہائی رسک ممالک کی فہرست سے خارج

    فنانشنل ایکشن ٹاسک فورس(FATF) کی طرف سے پاکستان کا نام گرے لسٹ سے نکالنے کے بعد اب یورپین کمیشن نے بھی ہائی رِسک ممالک کی فہرست میں سے پاکستان کا نام نکال دیا۔

    2023-03-29 14:47
  • پاکستان میں عدالتی اصلاحات سے متعلق بل قومی اسمبلی سے متفقہ طور پر منظور

    پاکستان میں عدالتی اصلاحات سے متعلق بل قومی اسمبلی سے متفقہ طور پر منظور

    عدالتی اصلاحات سے متعلق سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل 2023 متفقہ طور پر قومی اسمبلی سے منظور کر لیا گیا۔

    2023-03-29 14:42
  • ایرانی سفیر کی سعودی سفیر کی افطار پارٹی میں شرکت

    ایرانی سفیر کی سعودی سفیر کی افطار پارٹی میں شرکت

    ناروے میں تعینات ایرانی سفیر نے ٹوئٹر پیغام میں، سعودی عرب کے سفیر کی افطار پارٹی میں شرکت کی خبر دی ہے۔

    2023-03-29 14:38
  • حزب اللہ لبنان اور انصار اللہ یمن قدس کی آزادی کیلئے کوشاں

    مقبوضہ علاقوں میں سیاسی صورتحال پر عرب دنیا کے سوشل میڈیا صارفین کا ردعمل؛

    حزب اللہ لبنان اور انصار اللہ یمن قدس کی آزادی کیلئے کوشاں

    ٹویٹر پر عرب صارفین نے مقبوضہ فلسطین کی موجودہ صورتحال اور فلسطین کو آزاد کرانے کی ضرورت کی جانب اشارہ کیا ہے۔

    2023-03-29 14:34
  • اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف نیتن یاہو کی خارجہ پالیسی پھر سے ناکام

    تہران ریاض تعلقات؛ غاصب صہیونی ایک بار پھر دست و گریباں؛

    اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف نیتن یاہو کی خارجہ پالیسی پھر سے ناکام

    ایک نجی ٹی وی کو انٹرویو میں غاصب صہیونی حکومت کے سابق شدت پسند وزیر جنگ نے نیتن یاہو کی خارجہ پالیسی پر کڑی تنقید کرتے ہوئے ایران اور سعودی عرب کے درمیان ہونے والے معاہدے کو اس حکومت کی خارجہ پالیسی کی ناکامی قرار دیا ہے۔

    2023-03-29 14:20
  • سعودی عرب کی مسجد الاقصٰی پر صہیونیوں کے حملے کی شدید مذمت

    سعودی عرب کی مسجد الاقصٰی پر صہیونیوں کے حملے کی شدید مذمت

    سعودی وزارت خارجہ کے تعلقات عامہ نے منگل کی رات مسجد الاقصیٰ پر صہیونی آبادکاروں کی جانب سے حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔

    2023-03-29 13:29
  • نتن یاہو اور صدر بائیڈن کے درمیان زبانی جنگ شدت اختیار کرگئی

    نتن یاہو اور صدر بائیڈن کے درمیان زبانی جنگ شدت اختیار کرگئی

    غاصب صہیونی ریاست اسرائیل میں جاری بحران شدت اختیار کرنے کے بعد امریکی صدر جوبائیڈن کی جانب سے نتن یاہو پر تنقید کی گئی ہے۔

    2023-03-29 13:24
  • غاصب صہیونی حکومت کے سقوط کا خطرہ بڑھ گیا، امریکہ کی بے اعتنائی

    غاصب صہیونی حکومت کے سقوط کا خطرہ بڑھ گیا، امریکہ کی بے اعتنائی

    غاصب صہیونی ریاست اسرائیل میں نتن یاہو کی انتہا پسند حکومت کے سقوط کا امکان روز بروز بڑھ رہا ہے۔ مبصرین مقبوضہ علاقوں میں احتجاجی مظاہروں میں شدت، فوج کے درمیان بغاوت، حکومت مخالفت اتحاد کی تشکیل اور معاشی بدحالی کو صہیونی حکومت کے سقوط کا پیش خیمہ قرار دے رہے ہیں۔

    2023-03-29 13:19
  • جوہری مذاکرات کا دروازہ بند نہیں ہوا، ایرانی وزیر خارجہ

    جوہری مذاکرات کا دروازہ بند نہیں ہوا، ایرانی وزیر خارجہ

    اسلامی جمہوری ایران کے وزیر خارجہ نے روس کے دارالحکومت ماسکو پہنچنے کے بعد میڈیا کے نمائندوں سے بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران ایٹمی مسئلے پر گفتگو کرنے کے لئے ہمیشہ آمادہ ہے۔ ایٹمی مذاکرات کا دروازہ اب بھی بند نہیں ہوا ہے۔

    2023-03-29 13:14
  • امام خمینیؒ کے فرمان پر مرکزی آزادی القدس ریلی 23 رمضان المبارک کو  نکالی جائے گی، آئی ایس او کراچی

    امام خمینیؒ کے فرمان پر مرکزی آزادی القدس ریلی 23 رمضان المبارک کو نکالی جائے گی، آئی ایس او کراچی

    مرکزی آزادی قبلہ اول ریلی 23 رمضان المبارک سہہ پہر 3 بجے نمائش تا تبت سینٹر نکالی جائے گی، ریلی میں سیاسی، سماجی و تمام مسالک و مذاہب کے علماء و پیشوا حضرات شریک ہونگے۔

    2023-03-29 05:47
  • اس سال عالمی یوم القدس 23 رمضان کو منایا جائے گا/ نظام اسلامی پہلے سے کہیں زیادہ مضبوط ہے، جنرل شریف

    اس سال عالمی یوم القدس 23 رمضان کو منایا جائے گا/ نظام اسلامی پہلے سے کہیں زیادہ مضبوط ہے، جنرل شریف

    مرکز انتفاضہ و قدس کے سربراہ جنرل شریف نے کہا ہے کہ جمعہ کے دن عید ہونے کا قوی احتمال ہونے کی وجہ سے اس سال عالمی یوم القدس 23 رمضان المبارک کو منایا جائے گا۔

    2023-03-29 05:42
  • بحرینی وفد ایران کا دورہ کرے گا

    بحرینی وفد ایران کا دورہ کرے گا

    ایران اور بحرین کے درمیان تعلقات قائم کرنے کی سفارتی کوششوں کے سلسلے میں بحرین کا ایک وفد ایران کا دورہ کرنے والا ہے۔

    2023-03-29 05:32
  • فرانس، احتجاج میں شدت، سڑکوں پر پولیس کی اضافی نفری تعیینات

    فرانس، احتجاج میں شدت، سڑکوں پر پولیس کی اضافی نفری تعیینات

    فرانس میں صدر میکرون کی حکومت کے خلاف عوامی مظاہروں میں شدت آگئی ہے۔ ریٹائرمنٹ کی عمر کے بارے میں اصلاحات کے خلاف احتجاج میں اضافے کی وجہ سے وزارت داخلہ نے سڑکوں اور شاہراہوں پر 13 ہزار پولیس اہلکار تعیینات کئے ہیں۔

    2023-03-29 05:24
  • ماہ مبارک رمضان کے ساتویں دن کی دعا،عربی +اردو- آڈیو

    ماہ مبارک رمضان کے ساتویں دن کی دعا،عربی +اردو- آڈیو

    اے معبود! آج کے دن مجھے روزہ رکھنے اور عبادت کرنے میں مدد دے اور اس میں مجھے بے کار باتوں اور گناہوں سے بچائے رکھ۔۔

    2023-03-29 05:24
ڈیسکٹاپ نسخہ موبائل نسخہ
  • ہمارے بارے میں

© 2017 Mehr News Agency. All rights reserved

تمام حقوق برای خبرگزاری مهر محفوظ است.
Nastooh Saba Newsroom Pixel Studio