5 اپریل، 2009، 1:37 PM

شمالی کوریا

شمالی کوریا نے مصنوعی سیارہ خلا میں بھیج دیا ہے

شمالی کوریا نے مصنوعی سیارہ خلا میں بھیج دیا ہے

امریکہ، جنوبی کوریا اور جاپان کی مخالفت کے باوجود شمالی کوریا نے اپنا مصنوعی سیارہ خلا میں بھیج دیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے فرانسیسی خبررساں ایجنسی کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکہ، جنوبی کوریا اور جاپان کی مخالفت کے باوجود  شمالی کوریا نے اپنا  مصنوعی سیارہ خلا میں بھیج دیا ہے امریکہ، جنوبی کوریا اور جاپان اسے ایک میزائل کا تجربہ قراردے رہے تھے ۔ جاپانی حکومت کے بیان میں کہا گیا ہے کہ انہوں نے کچھ دیر قبل بظاہر شمالی کوریا سے داغا جانے والا ایک راکٹ دیکھا ہے۔ حکومت کے مطابق یہ راکٹ بظاہر جاپانی سرزمین کے اوپر سے گزرا ہے۔ جنوبی کوریائی حکام نے بھی راکٹ داغے جانے کی تصدیق کی ہے۔امریکہ نے امریکہ نے شمالی کوریا کی اس علمی پیشرفت کو اشتعال انگیز قراردیا ہے۔

 

News ID 854917

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha