6 جنوری، 2007، 11:20 PM

سازمان تبلیغات اسلامی کے سربراہ نے کہا ہے کہ

قرآن کریم کے بارے میں غفلت دینی معاشرے کے لئے سزاوار نہیں ہے // قرآن مجید انسان کی ہدایت کا عملی نسخہ ہے

قرآن کریم کے بارے میں غفلت دینی معاشرے کے لئے سزاوار نہیں ہے // قرآن مجید انسان کی ہدایت کا عملی نسخہ ہے

سازمان تبلیغات اسلامی کے سربراہ حجت الاسلام والمسلمین ڈاکٹر خاموشی نے کہا ہے کہ قرآن محید پر عدم توجہ دینی معاشرے کے لئے سزاوار نہیں ہے

مہرخبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق سازمان تبلیغات اسلامی کے سربراہ حجت الاسلام والمسلمین ڈاکٹر خاموشی نے قرآن کریم کی تعلیمات کے سلسلے میں ہونے والے ایک سمینار سے خطاب کرتے ہوئے کہاہے کہ قرآن مجید پر عدم توجہ دینی معاشرے کے لئے سزاوار نہیں ہے انھوں نے کہا کہ قرآن کریم انسانی حرکت کا معیار اور کسوٹی ہے جو لوگ قرآن مجید کے مقابل قرار پاتے ہیں قرآن کا خطاب ان کی نسبت متفاوت ہے انھوں نے تاکید کی کہ انسانی ہدایت کا راز صراط مستقیم میں ہے اور صراط مستقیم کا عملی نسخہ قرآن مجید میں منحصر ہے

News ID 431345

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha