3 جنوری، 2007، 11:10 PM

نجف اشرف

حضرت علی (ع) کے روضہ مبارک پر عید غدیر کے موقع پر پھول چڑھائے جائیں گے

حضرت علی (ع) کے روضہ مبارک پر عید غدیر کے موقع پر پھول چڑھائے جائیں گے

نجف اشرف میں حضرت علی (ع) کے روضہ مبارک کو پہلی بار کاشان کے خالص گلاب کے ساتھ غسل دیا جائے گا اور پھر گلباراں کیا جائے گا

مہرخبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق وزارت داخلہ کے عمرانی امور کے ڈائریکٹر نے ایک حکمنامہ جاری کیا ہے جسمیں خوزستان ، ایلام اور کرمانشاہ کے اعلی حکام سے کہا ہے کہ وہ اہواز ، مہران اور گیلانغرب کی بلدیہ کے تعاون سے عراق جانے والے زائرین کو روضہ حضرت علی (ع) کو گلباراں کرنے اور غسل دینے کے لئے پھول اور گلاب ہدیہ کریں اطلاعات کے مطابق کاشان کےخالص گلاب  سے حضرت علی (ع) کے حرم مبارک کو عید غدیر کے دن دھویا جائے گا اور پھر ہزاروں پھول حضرت (ع) کے روضے پر چڑھائے جائیں گے

News ID 430254

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha