19 اپریل، 2006، 11:35 PM

ماسكو

ايران كي طرف سے وعيدي اور عراقچي مذاكرات كے لئے ماسكو پہنچ گئے ہيں

ايران كي طرف سے وعيدي اور عراقچي مذاكرات كے لئے ماسكو پہنچ گئے ہيں

ايك با خبر ذرائع نے اعلان كيا ہے كہ ايران كي طرف سے اعلي قومي سلامتي كونسل كے بين الاقوامي سلامتي اموركےنائب سربراہ جواد وعيدي اوربين الاقوامي حقوق كے نائب عباس عراقچي ايران كے ايٹمي معاملے كے بارے ميں مذاكرات كے لئے ماسكو پہنچ گئے ہيں

ايك با خبر ذرائع نے مہرخبررساں ايجنسي سے گفتگو كرتے ہوئے كہا كہ ايران كي طرف سے اعلي قومي سلامتي كونسل كے بين الاقوامي سلامتي اموركےنائب سربراہ جواد وعيدي اور اور بين الاقوامي حقوق كے نائب عباس عراقچي ايران كے ايٹمي معاملے كے بارے ميں مذاكرات كے لئے ماسكو پہنچ گئے ہيں انھوں نے كہا كہ ايراني نمائندے ماسكو ميں ايران كے ايٹمي معاملے پرروسي حكام سے مذاكرات كريں گے ايراني وزير خارجہ نے بھي كہا تھا كہ ايراني وفد ماسكو ميں يورپي وفد سے بھي مذاكرات كرے گا جو اس وقت ماسكو ميں ہے اطلاعات كے مطابق جرمني سميت سكيورٹي كونسل كے 5 مستقل اركان ايران كے ايٹمي معاملے پر كسي نتيجے تك نہيں پہنچ سكے اور اس طرح ماسكو ميں بھي امريكہ كو ايران كے پرامن ايٹمي معاملے كے مقابلے ميں شكست سے دوچار ہونا پڑا ہے روس اور چين ايران كے خلاف امريكي پاليسيوں كي اس وقت تك مخالفت كررہے ہيں امريكہ زور اور دباؤ كفے ذريعہ ايران كے ايٹمي معاملے كو حل كرنا چاہتا ہے جبكہ روس اور چين مذاكرات كے خواہاں ہيں چونكہ ايران اين پي ٹي كا ركن ملك ہے اور اس كو قانوني طور پر پرامن ايٹمي ٹيكنالوجي حاصل كرنے كا حق حاصل ہے

News ID 314367

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha