مہر خبررساں ایجنسی کے مطابق، ہندوستان کی ریاست پنجاب میں پٹاخوں کی فیکٹری میں دھماکے کے نتیجے میں پانچ افراد ہلاک اور 34 زخمی ہوگئے ہیں۔
انڈین ایکسپریس نے اطلاع دی ہے کہ دھماکے کی شدت کی وجہ سے فیکٹری مکمل طور پر تباہ ہوگئی۔
بھارتی ذرائع کے مطابق دھماکے کی شدت اتنی تھی کہ عمارت مکمل طور پر منہدم ہوگئی اور متعدد افراد ملبے تلے دب گئے۔
آپ کا تبصرہ