مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے ہزاروں افراد بروز بدھ حسینیہ امام خمینی (رح) میں ملاقات کریں گے۔
اس ملاقات میں آیت اللہ خامنہ ای خطے میں ہونے والی حالیہ پیش رفت کے حوالے سے اہم خطاب کریں گے۔
آپ کا تبصرہ