17 ستمبر، 2023، 8:07 PM

ایرانی صدر کی نیویارک روانگی سے قبل رہبر انقلاب امام خامنہ ای سے ملاقات

ایرانی صدر کی نیویارک روانگی سے قبل رہبر انقلاب امام خامنہ ای سے ملاقات

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر آیت اللہ رئیسی نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کے لیے نیویارک جانے سے پہلے رہبر معظم انقلاب آیت اللہ العظمی امام خامنہ ای سے ملاقات کی۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر آیت اللہ رئیسی نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کے لیے نیویارک جانے سے پہلے رہبر معظم انقلاب آیت اللہ العظمی امام خامنہ ای سے ملاقات کی۔

ایران کی ریڈیو اینڈ ٹی وی نیوز ایجنسی کے نامہ نگار کے مطابق صدر ابراہیم رئیسی نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں شرکت کے لیے نیویارک جانے سے قبل آج سہ پہر کو رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے ملاقات اور گفتگو کی۔

اس ملاقات میں صدر نے اپنے دورے کے شیڈول کی رپورٹ پیش کی جس پر رہبر معظم انقلاب نے ضروری سفارشات اور ہدایات دیتے ہوئے صدر کی کامیابی کی خواہش کی۔

News ID 1918886

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha