مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ امیر عبداللہیان سوئیزرلینڈ روانہ ہو گئے۔ اطلاعات کے مطابق ایرانی وزیر خارجہ ڈاؤس ورلڈ اکنامک فورم میں شرکت کے لیے آج صبح تہران سے سوئیزرلینڈ کے لیے روانہ ہوگئے۔

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ امیر عبداللہیان سوئیزرلینڈ روانہ ہو گئے۔
News Code 1910974
آپ کا تبصرہ