تہران یونیورسٹی میں نماز عید سعید فطر ادا کی گئی

اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں نماز عید سعید فطر حجۃ الاسلام والمسلمین کاظم صدیقی کی امامت میں ادا کی گئی۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں نماز عید سعید فطر حجۃ الاسلام والمسلمین کاظم صدیقی کی امامت میں ادا کی گئی۔ نماز فطر میں لاکھوں مؤمنین نے شرکت کی اور نماز کے بعد ایکدوسرے کو عید سعید فطر کی مناسبت سے مبارکباد پیش کی۔ تہران یونیورسٹی کے دروازے صبح سات بجے  نمازیوں کے لئے کھول دیئے گئے تھے۔

News Code 1910716

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 8 + 8 =