کاظم صدیقی
-
اسرائیل کی فوجی شکست کا سلسلہ جاری ہے، امام جمعہ تہران
تہران کے امام جمعہ نے غزہ کی صورتحال کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ اسرائیل کی فوجی شکست جاری ہے۔
-
بسیجی استکبار کے خلاف سیسہ پلائی ہوئی دیوار، حماس نے اسرائیل کی کمر توڑ دی، امام جمعہ تہران
حجت الاسلام صدیقی نے نماز جمعہ کے خطبے میں کہا کہ جہاں بھی لوگوں پر ظلم ہوجائے، بسیجی حاضر ہوتے ہیں، طوفان الاقصی میں حماس نے اسرائیل کی کمر توڑ کر رکھ دی۔
-
آج امریکہ اور صہیونی دنیا میں سب سے زیادہ منفور چہرے ہیں، امام جمعہ تہران
نماز جمعہ تہران کے خطیب نے کہا ہے کہ آج دنیا میں امریکہ اور صہیونی حکومت کے ساتھ سب سے زیادہ نفرت پائی جاتی ہے۔