مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق رمضان المبارک کے بائیسویں دن کی دعا حسب ذيل ہے:
اَللّٰھُمَّ افْتَحْ لِی فِیہِ ٲَبْوابَ فَضْلِکَ، وَٲَنْزِلْ عَلَیَّ فِیہِ بَرَکاتِکَ وَوَفِّقْنِی فِیہِ لِمُوجِباتِ مَرْضاتِکَ وَ ٲَسْکِنِّی فِیہِ بُحْبُوحاتِ جَنَّاتِکَ یَا مُجِیبَ دَعْوَۃِ الْمُضْطَرِّینَ ۔
ترجمہ : خدايا! آج كے دن ميرے لئے اپنے فضل و كرم كے دروازے كھول دے اور مجھ پر اپني بركتيں نازل كردے اور مجھے اسباب رضا كي توفيق كرامت فرما اور مجھے جنّت كے مركزي مقام پر ساكن كردے اے مضطرافراد كي دعاو?ں كے قبول كرنے والے۔
آپ کا تبصرہ