رمضان المبارک کے بائیسویں دن کی دعا
-
ماہ مبارک رمضان کے بائیسویں دن کی دعا،عربی +اردو- آڈیو
اے معبود! آج کے دن میرے لئے اپنے کرم کے دروازے کھول دے اس میں مجھ پر اپنی برکتیں نازل فرما۔
-
رمضان المبارک کے بائیسویں دن کی دعا
خدايا! آج كے دن ميرے لئے اپنے فضل و كرم كے دروازے كھول دے اور مجھ پر اپني بركتيں نازل كردے اور مجھے اسباب رضا كي توفيق كرامت فرما ۔