12 اپریل، 2022، 5:00 AM

بھارتی وزیراعظم کی شہباز شریف کو پاکستان کا وزیراعظم منتخب ہونے پر مبارکباد

بھارتی وزیراعظم کی شہباز شریف کو پاکستان کا وزیراعظم منتخب ہونے پر مبارکباد

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے شہباز شریف کو پاکستان کا نیا وزیراعظم منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کی ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے بھارتی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے شہباز شریف کو پاکستان کا نیا وزیراعظم منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کی ہے۔ سوشل میڈیا پر بیان میں نریندر مودی نےکہا کہ بھارت خطے میں امن و استحکام چاہتا ہے اور اسے دہشت گردی سے پاک خطہ دیکھنا چاہتا ہے۔ سابق وزیر اعظم عمران خان کے ساتھ بھارتی حکومت کے تعلقات زیادہ آچھے نہیں رہے۔ شریف خاندان کے ساتھ بھارت کی حکمراں جماعت بی جے پی کے تعلقات بہت ہی آچھے اور خوشگوار ہیں۔

News ID 1910467

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha