18 فروری، 2022، 10:28 AM

ایرانی وزیر خارجہ امیر عبداللہیان مونیخ روانہ ہوگئے

ایرانی وزیر خارجہ امیر عبداللہیان مونیخ روانہ ہوگئے

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ امیر عبداللہیان سکیورٹی کانفرنس کے 58 ویں اجلاس میں شرکت کے لئے مونیخ روانہ ہوگئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ حسین امیرعبداللہیان سکیورٹی کانفرنس کے 58 ویں اجلاس میں شرکت کے لئے مونیخ روانہ ہوگئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق ایرانی وزیر خآرجہ اس اجلاس میں شریک بعض دوست ممالک کے وزراء خارجہ کے ساتھ دو طرفہ تعلقات اور عالمی مسائۂ کے بارے میں بھی تبادلہ خیال کریں گے۔

News ID 1909895

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha