مونیخ
-
ایرانی وزیر خارجہ امیرعبداللہیان کی لبنان کے وزیر اعظم سے ملاقات
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ حسین امیرعبداللہیان نے مونیخ سکیورٹی کانفرنس کے 58 ویں اجلاس کے ضمن میں لبنان کے وزیر اعظم نجیب میقاتی سے ملاقات اور گفتگو کی۔
-
امیر عبداللہیان نے "جوزف بوریل" سے ملاقات اور گفتگو کی
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ امیرعبداللہیان نے مونیخ سکیورٹی کانفرنس کے 58 ویں اجلاس کے ضمن میں یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ "جوزف بوریل" سے ملاقات اور گفتگو کی۔
-
ایرانی وزیر خارجہ امیر عبداللہیان مونیخ روانہ ہوگئے
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ امیر عبداللہیان سکیورٹی کانفرنس کے 58 ویں اجلاس میں شرکت کے لئے مونیخ روانہ ہوگئے ہیں۔