22 دسمبر، 2021، 7:33 PM

امیر عبداللہیان کی آذربائیجان کے صدر سے ملاقات

امیر عبداللہیان کی آذربائیجان کے صدر سے ملاقات

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ حسین امیرعبداللہیان ایک اعلی وفد کے ہمراہ آذربائیجان کے دورے پر ہیں، جہاں انھوں نے آذربائيجان کے صدر الہام علی اوف کے ساتھ ملاقات اور گفتگو کی۔

مہر خبررساں ایجنسی کے نامہ نگار کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ حسین امیرعبداللہیان ایک اعلی وفد کے ہمراہ آذربائیجان کے دورے پر ہیں، جہاں انھوں نے آذربائيجان کے صدر الہام علی اوف کے ساتھ ملاقات اور گفتگو کی۔ ایرانی وزیر خارجہ نے اس ملاقات میں ایرانی صدر کا آذربائیجان کے صدر کو سلام  پہنچایا۔ اس ملاقات میں دونوں رہنماؤں نے دو طرفہ تعلقات، علاقائی امور اور عالمی مسائل کے بارے میں تبادلہ خیال بھی کیا ۔

News ID 1909240

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha