الہام علی اوف
-
صہیونی حکومت کو موقع دیا جائے تو خطے کا امن خطرے میں پڑجائے گا، مخبر کی الہام علیوف سے ٹیلفونک گفتگو
قائم مقام ایرانی صدر نے آذربائیجان کے صدر ٹیلفونک گفتگو کے دوران کہا کہ اسرائیل نیٹو کا حصہ ہے، بیرونی طاقتوں کو موقع دیا جائے تو قفقاز کے خطے کا امن خطرے میں پڑجائے گا۔
-
ہماری دعائیں صدر رئیسی کے ساتھ ہیں، آذربائجان کے صدر کا پیغام
آذربائجان کے صدر الہام علیوف نے صدر رئیسی اور ان کے ساتھ ہیلی کاپٹر میں سوار افراد کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔
-
قزقلاسی ڈیم کے افتتاح کے موقع پر صدر رئیسی کی آذربائجانی ہم منصب سے ملاقات
ایرانی صوبے مشرقی آذربائجان میں ڈیم کی افتتاحی تقریب میں ایران اور آذربائجان کے سربراہان مملکت نے شرکت کی۔
-
ایران کے خلاف آذربائیجان کی سرزمین استعمال ہونے نہیں دیں گے، الہام علی اوف
آذربائیجان کے صدر نے کہا کہ ان کا ملک کبھی بھی اپنی سرزمین سے خطے اور ایران کے لیے خطرہ پیدا نہیں ہونے دے گا اور خطے میں نقل و حمل کی راہداریوں سے متعلق رکاوٹوں کو دور کرنے کے لیے کوشاں ہیں۔
-
امیر عبداللہیان کی آذربائیجان کے صدر سے ملاقات
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ حسین امیرعبداللہیان ایک اعلی وفد کے ہمراہ آذربائیجان کے دورے پر ہیں، جہاں انھوں نے آذربائيجان کے صدر الہام علی اوف کے ساتھ ملاقات اور گفتگو کی۔
-
ایران کے نئے صدر کا آذربائیجان کے ساتھ تعلقات کو فروغ دینے کےعزم کا اظہار
اسلامی جمہوریہ ایران کے نئے صدرآیت اللہ سید ابراہیم رئیسی نے آذربائیجان کے صدر الہام علی اوف کے تہنیتی پیغام پر شکریہ ادا کرتے ہوئے ایران اور آذربائیجان کے درمیان باہمی تعلقات کو فروغ دینے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔