9 دسمبر، 2021، 10:41 AM

ایران کی اعلی مذاکرات کارآج ویانا میں انریکہ مورا سے ملاقات کریں گے

ایران کی اعلی مذاکرات کارآج  ویانا میں انریکہ مورا سے ملاقات کریں گے

اسلامی جمہوریہ ایران کے اعلی مذاکراتکار علی باقری کنی آج ویانا میں مذاکراتی رابطہ کار انریکہ مورا اور روس و چین کے نمائندوں سے دوجانبہ اور چند جانبہ سطح پر ملاقات اور گفتگو کریں گے۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے اعلی مذاکراتکار علی باقری کنی آج ویانا میں مذاکراتی رابطہ کار انریکہ مورا اور روس و چین کے نمائندوں سے دوجانبہ اور چند جانبہ سطح پر ملاقات اور گفتگو کریں گے۔ قابل ذکر ہے کہ آج بروزجمعرات مقامی وقت کے مطابق سہ پہرکو ویانا کے کوبورگ ہوٹل میں ایران اور گروپ 1+4 کے نمائندوں کے مشترکہ کمیشن کا اجلاس منعقد ہوگا۔

News ID 1909091

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha