9 اکتوبر، 2021، 1:27 PM

روس کا امریکہ کے تین سفارتکاروں پر چوری کا الزام

روس کا امریکہ کے تین سفارتکاروں پر چوری کا الزام

روس نے تین امریکی سفارت کاروں پر چوری کا الزام عائد کرتے ہوئےامریکہ سے ان کے سفارتی استشنی ٰ کو ختم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے روسیا الیوم کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ روس نے تین امریکی سفارت کاروں پر چوری کا الزام عائد کرتے ہوئےامریکہ سے ان کے سفارتی استشنی ٰ کو ختم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق  روس نے تین امریکی سفارتکاروں پر چوری کا الزام لگایا  ہے۔روس کے مطابق  تینوں امریکی سفارتکاروں پر روسی شہری سےچیزیں چرانے کا الزام ہے۔روس نے امریکی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ تینوں سفارت کاروں کا استشنیٰ ختم کیا جائے اگر سفارتی استثنیٰ ختم نہ کیاگیا توانھیں فوری ملک چھوڑناہوگا۔

News ID 1908454

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha