10 ستمبر، 2021، 6:24 PM

ایرانی وزیر خارجہ امیر عبداللہیان کو مالی کے وزیر خارجہ کی مبارکباد

ایرانی وزیر خارجہ امیر عبداللہیان کو مالی کے وزیر خارجہ کی مبارکباد

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان کو مالی کے وزیر خارجہ نے مبارکباد پیش کی ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق مالی کے وزیر خارجہ عبدالوہاب جاب نے اپنے ایک پیغام میں اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان کو مبارکباد پیش کی ہے۔ مالی کے وزیر خآرجہ نے اپنے پیغام میں ایرانی وزیر خارجہ کی کامیابی کی آرزو کرتے ہوئے کہا کہ مالی ایران کے ساتھ  تمام شعبوں میں تعلقات کو فروغ دینے کا خواہاں ہے۔عبدالوہاب جاب نے کہا کہ مالی اور ایران کے درمیان بین الاقوامی سطح پر بھی تعاون جاری رہےگا۔

             

News ID 1908108

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha