مالی
-
عالمی اقتصادی ادارے نے 2025 تک پاکستان کو درپیش 10 بڑے خطرات کی نشاندہی کر دی
عالمی اقتصادی ادارے ورلڈ اکنامک فورم کی گلوبل رسک رپورٹ کے مطابق پاکستان کو ڈیفالٹ کے خطرے کا سامنا ہے۔ اگلے دو سال تک پاکستان کو خوراک کی کمی، سائبر سیکیورٹی، مہنگائی اور معاشی بحران کے خطرات درپیش ہوں گے۔
-
تہران میں ایران اور مالی کے وزراء خارجہ کی ملاقات
اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں ایران کے وزیر خارجہ امیر عبداللہیان اور مالی کے وزیر خارجہ عبداللہ جوپ نے باہمی دلچسپی کے امور کے بارے میں تبادلہ خیال کیا۔
-
ایرانی وزارت خارجہ میں امیر عبداللہیان اور عبداللہ جوپ کی ملاقات
تہران میں مالی کے وزیر خارجہ عبداللہ جوپ نے ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان کے ساتھ ملاقات اور گفتگو کی۔
-
مالی نے فرانس کے سفیرکوملک چھوڑنے کا حکم دے دیا
مالی کی حکومت نے اپنے خلاف بیان دینے پر فرانس کے سفیرکوملک چھوڑنے کا حکم دے دیا ہے۔
-
مالی میں مسافر بس پر حملے کے نتیجے میں 31 افراد ہلاک
افریقی ملک مالی میں نامعلوم مسلح افراد نے مسافر بس پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں 31 افراد ہلاک ہوگئے۔
-
ایرانی وزیر خارجہ امیر عبداللہیان کو مالی کے وزیر خارجہ کی مبارکباد
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان کو مالی کے وزیر خارجہ نے مبارکباد پیش کی ہے۔
-
مالی ميں تعينات اقوام متحدہ کے امن دستوں پرحملے میں 4 فوجی ہلاک
افريقی ملک مالی ميں تعينات اقوام متحدہ کے امن مشن دستوں پر مسلح افراد نے فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں 4 فوجي اہلکار ہلاک ہوگئے۔
-
مالی میں بم دھماکے میں اقوام متحدہ امن مشن کے 4 اہلکار ہلاک
افریقی ملک مالی میں سڑک کے کنارے نصب بم دھماکے میں اقوام متحدہ امن مشن کے 4 اہلکار ہلاک اور 5 زخمی ہوگئے۔
-
مالی میں شادی کی تقریب پر فرانس کے جنگی طیاروں کی بمباری میں 20 افراد ہلاک
مالی میں شادی کی تقریب پر فرانس کے جنگی طیاروں نے بمباری کی جس کے نتیجے میں 20 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔
-
مالی میں بم کے دھماکے میں دو فرانسیسی فوجی ہلاک
افریقی ملک مالی میں سڑک کنارے نصب بم کے دھماکے میں دو فرانسیسی فوجی ہلاک اور ایک زخمی ہوگیا۔
-
افریقی ملک مالی میں فوجی بغاوت کے بعد صدر مستعفی
افریقی ملک مالی میں فوجی بغاوت کے بعد صدر ابراہیم ابوبکر مستعفی اور پارلیمان تحلیل کردی گئی ہے۔
-
مالی میں مسلح افراد کے حملے میں اقوام متحدہ کے 3 اہلکار ہلاک
افریقی ملک مالی میں نامعلوم مسلح افراد کے اقوام متحدہ کی گاڑی پر حملے میں 3 اہلکار ہلاک اور 4 زخمی ہوگئے۔
-
افریقی ملک مالی میں فرانس کا ایک فوجی ہلاک
فرانس کے صدارتی دفتر کی جانب سے اعلان کیا گيا ہے کہ افریقی ملک مالی میں فرانس کا ایک فوجی دھماکے کے نتیجے میں ہلاک ہوگیا ہے۔
-
مالی میں فوجی اڈے پر دہشت گردوں کے حملے میں 19 اہلکار ہلاک
افریقی ملک مالی میں شدت پسند گروہ کے مسلح افراد نے ایک فوجی اڈے پر اندھا دھند فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں 19 اہلکار ہلاک ہوگئے۔
-
مالی میں 13 فرانسیسی فوجی ہلاک
مالی میں ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہوگیا ہے جس میں فرانس کے 13 فوجی ہلاک ہوگئے ہیں۔
-
مالی میں فوجی اڈے پر حملے میں 53 فوجی ہلاک
افریقی ملک مالی میں فوجی اڈے پروہابی دہشت گردوں کے حملے میں 53 فوجی اور ایک عام شہری ہلاک ہوگیا۔