مہر خبررساں ایجنسی کے نامہ نگار کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی کی حلف برداری کی تقریب میں شرکت کے لئے آرمینیا کے وزیر اعظم نیکول پاشینیان تہران پہنچ گئے۔
آرمینیا کے وزیر اعظم کا مہر آباد ایئر پورٹ پر ایرانی حکام نے استقبال کیا۔ واضح رہے کہ ایران کے نو منتخب صدر سید ابراہیم رئیسی کی حلف برداری کی تقریب آج سہ پہر کو ایرانی پارلیمنٹ میں منعقد ہوگی جس میں دنیاکے 73 ممالک کے 115 نمائندہ وفود شرکت کریں گے۔
آپ کا تبصرہ