مہر خبرررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حجۃ الاسلام والمسلمین سید ابراہیم رئیسی نے رہبر معظم انقلاب اسلامی کی طرف سے صدارتی تقرری کے بعد قطر کے وزیر خارجہ شیخ محمد بن عبدالرحمن آل ثانی سے پہلی سفارتی ملاقات کی ہے۔
اس ملاقات میں دو طرفہ تعلقات ، خطے کی صورتحال اور عالمی امور کے بارے میں تبادلہ خیال کیا گيا۔
آپ کا تبصرہ