31 جولائی، 2021، 9:27 AM

ایرانی وزیر خارجہ کا ترک حکومت اور عوام کے ساتھ ہمدردی کا اظہار

ایرانی وزیر خارجہ کا ترک حکومت اور عوام کے ساتھ ہمدردی کا اظہار

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے ترکی میں لگنے والے بھیانک آگ پر ترک حکومت اور عوام کے ساتھ ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے ترک حکومت کی مدد کرنے پر آمادگی کا اظہار کیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف  نے ترکی میں لگنے والے بھیانک آگ پر ترک حکومت اور عوام کے ساتھ ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے ترک حکومت  کی مدد کرنے پر آمادگی کا اظہار کیا ہے۔

ایرانی وزیر خارجہ نے اپنے ایک ٹوئيٹر بیان میں ترکی کے مختلف علاقوں میں آگ لگنے کے واقعات پر افسوس کا اظءار رکتے ہوئے کہا ہے کہ ایران اس مشکل وقت میں حکومت اور عوام کے ساتھ کھڑا ہے اور ہم ممکن مدد فراہم کرنے کے لئے آمادہ ہے۔ ایرانی وزیر خآرجہ نے اللہ تعالی کی بارگاہ سے اس حادثے میں جاں بحق افراد کے لئے مغفرت اور زخمیوں کے لئے شفا طلب کی۔

News ID 1907584

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha