6 جولائی، 2021، 5:58 PM

برطانوی کرکٹ ٹیم کے 7 ارکان کے کورونا ٹیسٹ مثبت

برطانوی کرکٹ ٹیم کے 7 ارکان کے کورونا ٹیسٹ مثبت

برطانوی کرکٹ ٹیم کے 3 کھلاڑی اور 4 مینجمنٹ ارکان کے کورونا ٹیسٹ مثبت آئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے رائٹرز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ برطانوی کرکٹ ٹیم کے 3 کھلاڑی اور 4 مینجمنٹ ارکان کے کورونا ٹیسٹ مثبت آئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق  برطانوی کرکٹ ٹیم کے 7 ارکان کے کورونا ٹیسٹ مثبت آگئے۔ ای سی بی کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق برطانوی کرکٹ ٹیم کے 3 کھلاڑی اور 4 مینجمنٹ ارکان کے کورونا ٹیسٹ مثبت آئے ہیں۔

حکومتی قوانین کے مطابق کورونا مثبت آنے والے قرنطینہ کریں گے جبکہ  برطانوی کرکٹ ٹیم کے باقی ارکان کو بھی آئسولیشن میں بھیج دیا  گیا ہے۔ واضح رہے کہ پاکستان اور انگلینڈ کی ٹیموں کے درمیان پہلا ایک روزہ میچ 8 جولائی کو کھیلا جائے گا۔

News Code 1907266

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha