13 مئی، 2021، 2:25 PM

ایرانی وزیر خارجہ میڈرڈ پہنچ گئے

ایرانی وزیر خارجہ میڈرڈ پہنچ گئے

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف یورپی ممالک کے دورے کے پہلے مرحلےميں میڈرڈ پہنچ گئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف یورپی ممالک کے دورے کے پہلے مرحلےميں میڈرڈ پہنچ گئے ہیں۔ ایرانی وزیر خارجہ اس سفر میں اسپین کے اعلی حکام کے ساتھ دو طرفہ تعلقات اور عالمی مسائل کے بارے میں ملاقات اور گفتگو کریں گے۔ ایرانی وزیر خارجہ نے بدھ کے روز شام کے دورے کے دوران شام کے صدر بشار اسد اور دیگر شامی حکام کے ساتھ  ملاقات اور تبادلہ خیال کیا ، ایرانی وزير خارجہ محمد جواد ظریف شام میں مقیم فلسطینی تنظیموں کے رہنماؤں کے ساتھ بھی ملاقات اور گفتگو کی اور مقبوضہ فلسطین کی صورتحال کے بارے میں جائزہ لیا۔

News ID 1906503

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha